رمضان وہ مہینہ ہے جو خداوند متعال کی مہمانی کے نام سے پہچانا جاتا ہے،یہ وہ مہینہ ہے جو رحمتوں سے بھرا ہوا ہے،یہ وہ مہینہ ہے جس کے بارے میں رسول اکرم نے فرمایا:ماہ رمضان کی ابتدا رحمت،اس کا وسط مغفرت اور اس کا آخری حصہ جہنم کی آگ سے نجات کا باعث ہے،ماہ رمضان کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے کوشش کی جا رہی ہیکہ اس مختصر سی تحریر میں امام خمینی(رح (کے رمضان کے بارے میں اقوال کو بیان کیا جائے۔
جمعه, مئی 17, 2019 04:16
اسلامی انقلاب کے راہنما امام خمینی(رح) رمضان المبارک کی فضیلت کے بارے کیا فرماتے ہیں؟
جمعه, مئی 17, 2019 03:43
حضرت علی (ع) فرماتے ہیں: "کتاب الہی کو یاد کرو؛ کیونکہ یہ دلوں کی بہار ہے۔"
جمعه, مئی 17, 2019 11:43
رمضان المبارک
جمعه, مئی 17, 2019 01:12
دنیا میں ہونے والے تمام فسادات کی جڑ امریکہ ہے اور اسرائیل اس کا ثمر ہے، اسرائیل کے ناپاک وجود سے عالم اسلام کے قلب میں خنجر گھونپا گیا
جمعرات, مئی 16, 2019 11:26
جمعرات, مئی 16, 2019 01:06
خدا وند کا مہمان ہونا ایک ایسی سعادت ہے جو اس مہینے میں اس کے نیک بندوں کو نصیب ہوتی ہے رمضان المبارک کا مہینہ وہ با برکت مہینہ ہے جس میں اس کے نیک بندے اپنے رب کے قریب ہوتے ہٰیں لیکن اس مہینے میں ہمارے کس عمل سے ہمارا رب خوش ہو گا اس بات کو ہمارے لئے جاننا بہت اہم ہے اس مہینے میں ہر کوئی نیک کام کرنے کی کوشش میں رہتا ہے کوئی قرآن مجید کی تلاوت کرتا ہے، کوئی دعا پڑھتا ہے،کوئی سحری میں جگا رہا ہے اور کوئی صدقہ دیتا ہے، اور کوئی دوسروں کوروزہ افطار کرا کر نیک عمل انجام دے رہا ہے۔
بدھ, مئی 15, 2019 04:20
بدھ, مئی 15, 2019 01:04