قرآن کی تلاوت

قرآن کی تلاوت

امام خمینی (رح) ماہ مبارک رمضان میں قرآن سے بہت زیادہ مانوس تھے۔

راوی :حجت الاسلام رحیمیان

قرآن کی تلاوت

امام خمینی (رح) ماہ مبارک رمضان میں قرآن سے بہت زیادہ مانوس تھے۔ مجھے یاد نہیں ہے کہ اس مبارک اور شریف مہینہ بالخصوص اپنی عمر کے آخری رمضان کہ سن 1989 ء کا اوائل تھا میں، میں آپ کی خدمت میں گیا تو آپ کو قرآن پڑھتے دیکھا اور جب بھی کسی کام سے آپ کے پاس جانا ہوا تو دیکھا کہ آپ قرآن پڑھ رہے ہیں۔

ای میل کریں