مستقل قرآن سے انسیت

مستقل قرآن سے انسیت

امام خمینی (رح) جب نجف میں تھے تو ماہ مبارک رمضان میں ہر 3/ دن پر ایک قرآن ختم کرتے تھے

راوی: حجت الاسلام و المسلمین سید احمد خمینی

مستقل قرآن سے انسیت

امام خمینی (رح) جب نجف میں تھے تو ماہ مبارک رمضان میں ہر 3/ دن پر ایک قرآن ختم کرتے تھے اور جب جماران میں تھے تو بوڑھاپے کی وجہ سے ہر 10/ دن پر ایک قرآن ختم کرتے تھے۔ پورے سال میں ہر ماہ ایک قرآن ختم کرتے تھے۔ آپ مستقل قرآن سے مانوس تھے۔ آپ نے قرآن کے ایک جز کو 8/ حصوں میں تقسیم کردیا تھا اور ہر حصہ کو خاص وقت میں تلاوت کرتے تھے۔ کبھی ایسا بھی ہوتا تھا کہ قرآن کے ایک جملہ (آیت) پر مدتوں رکے ہوتے اور غور و خوض کرتے رہتے تھے۔

دلیل آفتاب، ص 154

ای میل کریں