شب قدر کے اعمال جیسا کہ مفاتیح الجنان سے نقل کیا ہے کہ رمضان المبارک کی انیسویں رات پہلی شب قدر ہے اور شب قدر وه رات ہے که پورے سال کوئی رات اس کی فضیلت کو نہیں پہنچ سکتی ہے اوریہ رات ہزآر مہینوں سے افضل اس رات کے اعمال ہزار مہینه کے اعمال سے بہترہیں اور اس رات میں سال کے امور مقدر ہوتے ہیں
هفته, مئی 01, 2021 02:03
یوں تواسلامی سال کا کوئی بھی مہینہ ماہ محرّم جیسا غم انگیز نہیں لیکن ماہ صفر ایسا ہے جو درد وغم کے بیکراں سمندر اپنے دامن میں چھپائے ہوئے ہے جن کی طغیانیاں مصائب ماہ محرّم کی تفسیر کرتی ہیں ماہ صفر ایک طرف اہل حرم کے فتح شام و کوفہ کا گواہ ہے اور ایک طرف بادشاہ غیرت کے سیدانیوں کی بے چادری پر جھکے سر کا شاہد ہے
بدھ, اپریل 28, 2021 03:28
خداوند متعال سورہ ابراہیم کی آیت 34 میں فرماتا ہے: "اگر تم خدا کی عطا کردہ نعمتوں کو گننا چاہو تو ہر گز انہیں گن نہیں سکتے۔"
منگل, اپریل 27, 2021 02:32
ہماری قوم کی بنیاد جو ہے وہ ایمان ہے ہماری قوم نے جس طرح اپنی ایمان طاقت سے رضا شاہ جیسی طاقت جس کے پاس اسلحہ تھا جس کو دنیا کی بڑی طاقتوں اور سپر پاورز کی حمایت حاصل تھی لیکن اس دوران ہماری قوم نے بہت سارے دکھ اور درد تحمل کئے ہیں البتہ یہ سارے دکھ اور ہر انقلاب
جمعه, اپریل 23, 2021 05:21
حجۃ الاسلام والمسلمین مومنی نے کہا: شہداء نے خدا سے اپنی جوانیوں اور زندگیوں کا معاملہ کیا ہے اور انہوں نے خدا کے دین کی راہ میں جہاد کیا ہے
جمعه, اپریل 23, 2021 10:36
وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے مطابق شاہ محمود قریشی کے ساتھ ملاقات میں اسلامو فوبیا کے تدارک کے بارے میں تعاون پر اتفاق رائے کیا گیا
جمعرات, اپریل 22, 2021 10:36
ہجری قمری سال کا نواں مہینہ رمضان المبارک ہے جس میں طلوع صبح صادق سے لے کر غروب آفتاب تک چند امور سے قربت خدا کی نیت سے پرہیز کیا جاتا ہے۔ مثلاً کھانا پینا اور بعض دوسرے مباح کام ترک کر دیئے جاتے ہیں۔ شرعی زبان میں اس ترک کا نام "روزہ" ہے جو اسلام کی ایک اہم ترین عبادت ہے
بدھ, اپریل 21, 2021 03:21
قرآن کریم ایک ایسا دستر خوان ہے جسے خداوند عالم نے پیغمبر اکرم ﷺ کے ذریعہ انسانوں کے لئے بچھایا ہے تا کہ سارے انسان اپنی اپنی استعداد کے مطابق اس سے استفادہ کریں
اتوار, اپریل 18, 2021 05:33