امام خمینی اور اسلام میں جدائی نا ممکن ہے
معتبر خطیب مولانا غلام رسول کشمیری نوری نے شہید باقر الصدر کے اس قول کو پیش کیا جس میں انہوں نے فرمایا تھا کہ امام خمینی کو اسلام سے الگ نہیں کرسکتے اور اسلام کو امام خمینی سے