امام خمینی (رح) نے طلاب سے کہا: "اگر جوان زیادہ مستحبات کے چکر میں پڑجائیں گے تو واجبات سے محروم ہوجائیں گے
پير, اپریل 17, 2023 08:32
حضرت امام خمینی(رح) اپنے درس اخلاق میں کبھی کبھی دعا "الهی لا تفضحنی یوم القیامة علی رؤس الاشهاد" کا جملہ پڑھتے تھے
هفته, فروری 25, 2023 10:56
مغرب کی سخت اقتصادی پابندیوں کے باوجود ایران میں بھوک سے کوئی نہیں مرتا، حکومت کا نظام ایسا ہے کہ جس میں ریاست کی شہریوں کے حقوق کا تحفظ ہے
بدھ, فروری 15, 2023 11:39
فلسطین سے لے کر یمن و کشمیر تک تمام مظلوموں کی دستگیری کی
هفته, فروری 11, 2023 10:01
مولا علی علیہ السلام کے والد ماجد محسن اسلام ، کفیل و حامی رسول ؐ ، کامل الایمان حضرت عمران جناب ابوطالب علیہ السلام ہیں اور والدہ ماجدہ مہمان کعبہ جناب فاطمہ بنت اسد بن ہاشم سلام اللہ علیہا ہیں ۔ آپؑ محسنہ اسلام ، ملیکۃ العرب ام المومنین جناب خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا کے بعد دوسری خاتون ہیں جنہوں نے اعلان اسلام کے بعد اپنے ایمان کا اعلان کیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی کفالت و حمایت میں اپنے شوہر جناب ابوطالب علیہ السلام کی شریکہ کار و مقصد رہیں کہ جب آپؑ کی وفات ہوئی تو اللہ کے نبی ؐ نے اپنا پیراہن بطور کفن دیا اور فرمایا: ‘‘آج میری ماں رحلت کر گئیں۔’’
هفته, فروری 04, 2023 12:07
اسلام میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر اُن چیزوں کے برعکس کہ جو اذہان میں بیٹھی ہوئی ہیں اور بعض کتابوں میں ذکر کی گئی ہیں
پير, نومبر 21, 2022 11:32
بدھ, نومبر 16, 2022 11:15
جمعه, اکتوبر 07, 2022 11:29