آیت اللہ خامنہ ای: ایثار، ایمان اور شجاعت، دشمنوں کے مقابلے میں مضبوط سپر ہے۔
جمعه, جنوری 05, 2018 12:29
امریکی ظالم و فاسق حکومت کو ہر میدان میں مایوسی نصیب ہوگی، انشاءاللہ۔
جمعه, دسمبر 29, 2017 09:55
امام (رح) نے فلسطین کے مسئلہ کو عرب دنیا سے خارج کردیا اور اس کو عالم اسلام کا مسئلہ بنادیا
منگل, دسمبر 12, 2017 10:34
« یدُ الله مع الجماعة » آپ کے ذہنوں سے محو نہ ہونے پائے؛ اگر تمام جماعتیں اکٹھی ہوں اور نظریہ بھی اسلامی ہو تو خدا کا دستِ رحمت اُن کے سروں پر ہوگا۔
بدھ, دسمبر 06, 2017 01:37
حسن روحانی: آج ایران اور اسلام بہت ہی بلند مقام پر پہنچ چکے ہیں اور علاقے میں سامراج جتنا زیادہ آج ذلیل ہوا ہے اتنا اس سے پہلے کبھی نہیں ہوا۔
پير, اکتوبر 23, 2017 07:13
محرم کے مہینہ میں کربلا کے بے آب و گیاہ اور تپتے صحرا میں عاشور کے دن کا یہ واقعہ کوئی حادثہ نہیں ہے
بدھ, اکتوبر 11, 2017 11:55
ہماری قوم کی بد بختی اس وقت شروع ہو جائے گی جب لوگ قرآن سے الگ ہو جائیں
پير, ستمبر 18, 2017 11:46
امام خمینی کی قیادت میں اسلامی انقلاب نے اغیار سے وابستہ اور آلہ کار حکومت کا خاتمہ کرکے ایرانی عوام کو حکومت کا اختیار دے دیا: رہبر معظم انقلاب
پير, جون 05, 2017 11:19