13 آبان (4 نومبر) ایران میں تین بڑے واقعہ کی تاریخ

13 آبان، عالمی استکبار کے خلاف مزاحمت کا دن:

13 آبان (4 نومبر) ایران میں تین بڑے واقعہ کی تاریخ

تہران کی مختلف یونیورسٹیوں کے طالب علم ریلی کی شکل میں امریکہ کی سفارت پہنچے، دیوار سے سفارت میں داخل ہوئے امریکی محافظین اور کارکنوں کی مزاحمت کے باوجود پورے سفارت پر قبضہ کیا۔

بدھ, نومبر 04, 2015 06:56

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کا پیغام حجاج بیت اللہ کے نام

حج کی عظیم عبادت کی مناسبت سے:

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کا پیغام حجاج بیت اللہ کے نام

قائد عظیم الشان نے خطے میں امت مسلمہ کو عظیم مشکلات میں مبتلا کرنے کی استکبار کی شرانگیز سیاست اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم اور مسجد الاقصی کے حریم کی ایک بار پھر توہین کو تمام مسلمانوں کے لئے اولین مسئلہ قرار دیا۔

بدھ, ستمبر 23, 2015 06:21

مزید
امام (رح) نے جدوجہد کے دورمیں، دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنایا

مجمع تشخیص مصلحتِ نظام کے صدر :

امام (رح) نے جدوجہد کے دورمیں، دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنایا

جو عوام اخلاص کے ساتھ جہاد اور مقابلہ کے میدان میں آئے ہو اور تمام سختیوں کو جھیلنے کے باوجود امام (رح) اور روحانیت کی حمایت کی ہو اور اپنے جوان انقلاب کی راہ میں پیش کیاہو، وہ بیرونی دشمنوں کو ۔ ۔ ۔ ہرگز اس بات کی اجازت نہیں دے گی کہ شرایط اور حالات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے امام (رح) اور شہدا کے نصب العین اور آرزوں کو گمراہی کی طرف گھسیٹیں ۔

جمعرات, ستمبر 03, 2015 12:25

مزید
رمضان المبارک کی ایکیسویں رات کے مراسم امام (رح) کے حرم میں منعقد

حجۃالاسلام علی اکبرناطق نوری :

رمضان المبارک کی ایکیسویں رات کے مراسم امام (رح) کے حرم میں منعقد

لیکن ہماری قوم پوری استحکام کے ساتھ کھڑی ہے جو وحدت، ہمدلی،ہم زبانی اور مقام ولایت و رہبری کی حمایت و پش پناہی کے مرھون منت ہے ۔

جمعرات, جولائی 09, 2015 10:44

مزید
15 خرداد کے واقعات

15 خرداد کے واقعات

ہماری تمام گرفتاریاں اور مشکلات اور اختلافات انہیں تینوں موضوع میں خلاصہ ہوتے ہیں

جمعه, جون 05, 2015 12:29

مزید
حسین(ع) اتحاد کا مرکز ہے، آدمی کے لئے

حسین(ع) اتحاد کا مرکز ہے، آدمی کے لئے

اگر ایران میں امام خمینی(رح) کی قیادت و رہبری میں اسلامی انقلاب آیا تو یہ بهی شہدائے کربلا کے انقلاب حسینی(ع) کا صدقہ تها اور خود بانی انقلاب نے کہا کہ ہمارے پاس جو کچه ہے محرم و صفر کی وجہ سے ہے۔

منگل, دسمبر 09, 2014 12:05

مزید
واقعہ عاشورا کے تین بنیادی عناصر

واقعہ عاشورا کے تین بنیادی عناصر

دوران گزشتہ، مدرسہ فیضیہ میں عاشور کے دن امام خمینی(رح) کے اس یادگار خطاب کو یاد کیجئے۔ ایک عالم جس کے پاس نہ کوئی مسلح سپاہی ہے، نہ کوئی ہتهیار لیکن پهر اس عزت اور وقار کے ساته گفتگو کرتا ہے کہ اپنی عزت کے آگے دشمن کو گہٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیتا ہے

اتوار, نومبر 02, 2014 02:10

مزید
Page 14 From 15 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15