ابو الادیان کہتا ہے کہ: میں امام عسکری کی خدمت کیا کرتا تھا۔ میں امام کے خطوط کو دوسرے شہروں میں لے کر جاتا تھا۔ ایک دن امام نے مجھے اپنے پاس بلایا اور کہا کہ ان چند خطوط کو شہر مدائن لے جاؤ۔ پھر امام نے فرمایا کہ تم ٹھیک پندرہ دن بعد شہر سامرا میں واپس آؤ گے تو تم کو میرے گھر اور ہر طرف سے رونے کی آوازیں سنائی دیں گی اور اس وقت مجھے غسل دیا جا رہا ہو گا۔
بدھ, اکتوبر 05, 2022 11:21
غدیر خم، مکہ اور مدینہ دو عظیم اور سعادتوں و کرامت سے لبریز دو شہروں کے درمیان "جحفہ" مقام پر واقع ہے
هفته, جولائی 16, 2022 10:09
ساجدہ خلیل؛ لبنان کے نور ویڈیو کو چلانے والی اور اجتماعی تحریک کی سکریٹری
اتوار, جون 26, 2022 12:13
حاج حسین خلیل؛ حزب اللہ کے جنرل سکریٹری کے معاون
امام خمینی کی شخصیت کا سرسری مطالعہ بھی کیا جائے تو قاری پر انسانی زندگی کے کئی زاویئے وا ہوتے ہیں۔ امام خمینی ایک مجتھد، سیاسی رہنماء اور ایک عظیم الشان اسلامی انقلاب کے عنوان سے عامۃ الناس میں جانے پہچانے ہیں۔
اتوار, جون 26, 2022 10:04
ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے اپنے خطاب میں کہا کہ امام خمینیؒ انسانی معاشرے کو عزت و کرامت انسانی کی طرف دعوت اور غلامی سے نجات دلانے کے لیے انقلاب لائے
اتوار, جون 12, 2022 11:57
حضرت امام خمینی قدس سرہ اللہ کے عبد صالح، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سچے کلمہ گو اور پیروکار ، حضرت امیرالمومنین علیہ السلام اور ائمہ اطہار علیہم السلام کے حقیقی محب بلکہ شیعہ تھے۔ آپ نابغہ روزگار تھے، عالم اسلام کی بے نظیر اور بے مثل عظیم شخصیت تھے بلکہ ہیں ۔ کیوں کہ جسم کی موت سے انکا خاتمہ ہوتا ہے جنکی روح مردہ ہوتی ہے لیکن جنکی روح پاکیزہ ہوتی ہے جسم کی موت انکا خاتمہ نہیں بلکہ انکا پرندہ روح قفس جسم سے آزاد ہو کر آفاق پر چھا جاتا ہے۔
هفته, جون 04, 2022 10:03
موسسہ تنظیم ونشر آثار امام خمینی کے سربراہ ڈاکٹر علی کمساری کانوٹ
بدھ, جون 01, 2022 12:37