رمضان المبارک کے اٹھائیسویں دن کی دعا
اللّهُمَّ وَفِّرْ حَظِّی فِیهِ مِنَ النَّوافِلِ، وَأَکرِمْنِی فِیهِ بِإِحْضارِ الْمَسائِلِ، وَقَرِّبْ فِیهِ وَسِیلَتِی إِلَیک مِنْ بَینِ الْوَسائِلِ، یا مَنْ لَا یشْغَلُهُ إِلْحاحُ الْمُلِحِّینَ
اے معبود! آج کے دن نوافل(عبادت) سے مجھے بہت زیادہ حصہ دے اور اس میں مجھے مسائل دین یاد کرنے سے عزت دے اور اس میں تمام وسیلوں میں سے میرے وسیلے کو اپنے حضور قریب تر فرما، اے وہ ذات جسے اصرار کرنے والوں کا اصرار دوسروں سے غافل نہیں کرتا