اے خمینی! اے حسینی! اے امام انقلاب!

اے خمینی! اے حسینی! اے امام انقلاب!

وحدت اسلام پر ہے نرغہ کفر ونفاق // ملت ایران سے ہے انتقام انقلاب

پير, جنوری 18, 2016 11:07

مزید
تحریک امام حسین  (ع) کے آثار ونتائج

تحریک امام حسین (ع) کے آثار ونتائج

ہم نہیں سمجھ پاتے کہ قرآن کریم اور اسلام کا کیا حشر ہوتا

جمعرات, اکتوبر 22, 2015 04:40

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
دو بہنوں کے ساتھ ایک ہی وقت میں شادی حرام ہونے کا فلسفه کیا ہے؟

دو بہنوں کے ساتھ ایک ہی وقت میں شادی حرام ہونے کا فلسفه کیا ہے؟

امام علی علیه السلام فرماتے ہیں: ''جس چیز کو نهیں جانتے اس کے دشمن ہوتے ہیں ''[2] اسی لئے اولیائے خدا نے لوگوں کی سمجھ کے مطابق بعض احکام کے فلسفه اور سبب کی طرف اشاره کیا ہے۔

جمعه, ستمبر 11, 2015 08:58

مزید
تم پہ میرے وطن کے خمینی سلام ہو

قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی شہید کی یاد میں:

تم پہ میرے وطن کے خمینی سلام ہو

جب امام خمینی ایران سے جلا وطن ہو کر عراق تشریف لے گئے تھے ان کی انقلابی تحریک کا حصہ ہوتے تھے اور اکثر و بیشتر نماز امام خمینی کی اقتدا میں ادا کرتے... جب پاکستان تشریف لائے تو ان کے پاس امام خمینی کا وکالت نامہ و نمائندگی کا خصوصی خط تھا۔

منگل, اگست 04, 2015 12:19

مزید
امام خمینی عاشورائی تہذیب کے زندہ کرنیوالے

امام خمینی عاشورائی تہذیب کے زندہ کرنیوالے

قیام عاشوراء اور اس کے نتائج و آثار، مؤثر ترین اور زندہ جاوید واقعہ ہے جو اسلام کی تاریخ میں بنیادی تبدیلیوں کا باعث ہوا۔/ امام خمینی کا اس سال کے محرم کی مناسبت سے انقلابی پیغام ’’خون کی شمشیر پر کامیابی‘‘ کا نعرہ تها جو آج کی دنیا کے روبرو اسلامی انقلاب کی منطق کے عنوان سے سامنے آیا۔

اتوار, اکتوبر 26, 2014 10:46

مزید
حسین کو ذکر حسین سے امت تک پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے: حجت الاسلام توقیر

حسین کو ذکر حسین سے امت تک پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے: حجت الاسلام توقیر

واقعہ کربلا بہتّر افراد اور زمین کربلا سے مخصوص نہیں تها، بلکہ ہر زمین اور ہر دن کو یہ نقشہ پیش کرنا چاہیے۔ ملتیں ظلم کے مقابلہ پر اٹه کهڑے ہونے سے غافل نہ ہوں/ صحیفہ امام(رہ)

جمعه, اکتوبر 24, 2014 01:05

مزید
جہاد النکاح کا کیا حکم ہے؟

جہاد النکاح کا کیا حکم ہے؟

جہاد النکاح کا کیا حکم ہے؟ کیا انسان کی عقل یہ قبول کرتی ہے کہ کوئی شخص اپنی ماں، بہن اور بیٹی کے ساتھ ازدواج کرے؟

جمعرات, ستمبر 11, 2014 11:42

مزید
Page 6 From 6 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6