ایران کی سربلندی اور سرفرازی عالمی استکبار کے مقابلے میں استقامت اور پائیداری کا نتیجہ ہے

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل

ایران کی سربلندی اور سرفرازی عالمی استکبار کے مقابلے میں استقامت اور پائیداری کا نتیجہ ہے

امام ہمارے درمیان نہیں ہیں لیکن ان کی ہدایات ہمارے لیے مشعل راہ ہیں

منگل, فروری 07, 2017 11:24

مزید
امام(ره) کا مکتب (1)

امام(ره) کا مکتب (1)

امام خمینی (رضوان اللہ تعالیٰ علیہ) کو بجا طور پر عصر حاضر کا عظیم ترین مصلح دینی فکر ، دینی سیاست اور معنویت کا احیا کنندہ اور انقلاب اسلامی ایران اور عالم اسلام کی سطح پر مستقبل میں برپا ہونے والے اسلامی انقلابات کا بانی قرار دیا جا سکتا ہے۔ امام خمینی(ره) فلسفہ ، عرفان، شاعری، ادب، فقہ، تفسیر قرآن، کلام، سیاست الغرض تمام اسلام معارف میں صاحب الرائے تھے اور ان علوم میں مہارت تامہ رکھتے تھے ۔ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ آپ نے مختلف سابقہ مشائی، اشراقی اور اصولی مکاتب کے فلسفی، کلامی، عرفانی اور فقہی افکار سے استفادہ تو کیا لیکن آپ ان میں سے کسی ایک تک محدود نہ رہے اس کے ساتھ ساتھ آپ پکے روایتی اور اصل اسلامی روایات و اقدار اور اصول کے سخت حامی تھے۔ آپ کسی طور پر بھی کنزروینو، روایت پسند، قدامت پرست اور بنیاد پرست نہیں تھے۔ آپ عقلی، استدلالی، اجتہادی، جدت پسندانہ زاویہ نگاہ او مکمل بیداری، شجاعت اور درایت کے ساتھ حال اور مستقبل پر نظر رکھے ہوئے تھے۔

هفته, اکتوبر 22, 2016 11:54

مزید
اللہ پر ایمان، روح اللہ پر اعتماد

رہبر انقلاب اسلامی:

اللہ پر ایمان، روح اللہ پر اعتماد

اس عظیم معرکے میں عظیم الشان ملت ایران اور مسلح فورسز نے اللہ پر ایمان اور توکل نیز روح اللہ پر اعتماد کرتے ہوئے قیام کیا اور فتح حاصل کر لی۔

جمعرات, اکتوبر 20, 2016 08:29

مزید
اسلام، غریبوں کا حامی اور سرمایہ داروں کا دشمن

اسلام، غریبوں کا حامی اور سرمایہ داروں کا دشمن

’’اسلام نے شروع سے ہی یہ تحریک چلائی ہے اس لئے ہے کہ وہ ظالموں کے مقابلے کے لئے دنیا بھر کے ناداروں کی مدد کرنا اور ظالموں کو ان کے کیفر کردار تک پہنچانا چاہتا ہے‘‘

جمعرات, ستمبر 01, 2016 12:09

مزید
 آہ، شب ضربت، زمین و آسمان گریہ کناں

شب قدر و شب ضربت کی مناسبت سے، پیش کررہے ہیں:

آہ، شب ضربت، زمین و آسمان گریہ کناں

جی ہاں! اسی رات یعنی 21 رمضان المبارک 40 ہجری قمری کو ایسا شخص شہید ہوا کہ دنیا میں دوست و دشمن، سب اس کی عظمت و کمال سے حیران رہ جاتے تھے

جمعه, جون 24, 2016 08:05

مزید
ہمارے باہمی اختلافات سے دوسرے فائدہ اٹھا رہے ہیں

امام خمینی(رح) کے مکتب سے سبق آموزی:

ہمارے باہمی اختلافات سے دوسرے فائدہ اٹھا رہے ہیں

امام خمینی(رح): "میں نے اپنی پوری قوت اور توانائی کے ساتھ امت مسلمہ میں اتحاد و یگانگت پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔۔۔ اور کرتا رہوں گا"

جمعرات, جون 23, 2016 11:55

مزید
امام خمینی اطاعت گزار انقلابی مومن / امریکا ہرگز قابل اعتماد نہیں

امام خمینی کی ۲۷ویں برسی کے موقع پر، رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای:

امام خمینی اطاعت گزار انقلابی مومن / امریکا ہرگز قابل اعتماد نہیں

اطاعت گزار، انقلابی مومن کی صفت امام خمینی کی جامع صفت ہے۔ آپ[رح] اللہ تعالی کے عبد صالح، اہل خضوع و خشوع اور اہل ذکر و مناجات تھے۔

هفته, جون 04, 2016 10:32

مزید
امام خمینی (ره) کی نظر میں تفسیر بالرائے

امام خمینی (ره) کی نظر میں تفسیر بالرائے

امام خمینی (ره) کی نظر میں تفسیر بالرائے احکام فرعی اور عبادی میں محدود ہے یعنی یہ ان امور سے متعلق ہے کہ جن کا کلی ذکر قرآن میں بیان ہوا ہے لیکن تفصیل نہیں

بدھ, اپریل 27, 2016 12:02

مزید
Page 5 From 7 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7