غزہ کی پٹی میں حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ یحیی السنوارنے کہا ہے کہ قدس اور مسجد اقصی کی آزادی خدا کی مدد سے پہلے سے کہیں زیادہ قریب ہوچکی ہے، رپورٹ کے مطابق غزہ میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے مزید کہاکہ فلسطین کے مسئلے کے خلاف سازشوں اور صیہونی دشمن کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے سے فلسطینیوں اور ان کے مؤقف پر کبھی اثر نہیں ہوااور نہ اس کے بعد کبھی ہونے والا ہے۔
اتوار, جون 20, 2021 12:45
فلسطینی شہریوں کی بڑی تعداد اپنے گھر کی چھتوں پر کھڑے ہو کر نعرہ تکبیر لگانے میں مصروف تھی
پير, مئی 24, 2021 10:45
فرانس ائیر کا ہوائی جہاز تمام خطوط اور دھمکیوں کے باوجود قبیلہ ایمان کے مسافر کو ایران لانے کے لئے تیار ہوا
اتوار, اپریل 04, 2021 01:05
عید نوروز ایک ایسی عید ہے جس کا تعلق ایرانی قدیم مذہب سے ہے ایران میں قدیم زمانے سے اسے عید نوروز کے طور پر منایا جاتا رہا ہے لیکن موجودہ دور میں اسے موسم بہار کے آغاز کے طور پر منایا جاتا ہے
هفته, مارچ 20, 2021 09:12
معمول کے مطابق نئے سال پر ملک کے اعلی حکام اور ان کے دفتر کے لوگ امام خمینی(رح) سے ملنے اور انھیں عید کی مبارک باد عرض کرنے ان کی خدمت میں پہنچتے تھے۔
هفته, مارچ 20, 2021 10:49
سائمن کووینی کے ساتھ ملاقات میں محمد جواد ظریف نے عائد غیر قانونی امریکی پابندیوں کے موثر طریقے سے مکمل طور پر برطرف کر دیئے جانے کی ضرورت پر ایک مرتبہ پھر تاکید کی
پير, مارچ 08, 2021 11:49
مرجعیت کی سرپرستی میں قائم ہونے والی عوامی رضاکار فورسز الحشد الشعبی میں شیعہ سنی مسلمانوں کے شانہ بشانہ مسیحی دستوں نے بھی اپنے ملک اور عزت و ناموس کے دفاع میں حصہ لیا تھا
اتوار, مارچ 07, 2021 10:47
عراقی شیعوں کے مرجع عالی قدر آیت اللہ سیستانی کے دفتر نے ان کے اور عالمی کیتھولک رہنما کے درمیان نجف اشرف میں ملاقات کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا ہے۔روحانی پیشواؤں کو فلسطنیوں پر ہونے والے ظلم کے خلاف کردار ادا کرناچاہیے؛پوپ فرانسس اور آیت اللہ سیستانی کی ملاقات کے بعد بیانیہ
هفته, مارچ 06, 2021 08:05