امام خمینی

صیہونی عسکریت پسندوں کا مغربی کنارے میں مظاہرین پر حملہ

چند ماہ قبل قابض حکومت کے حکام نے مسجد اقصیٰ اور اس کے اطراف کے صحنوں سے 300 مربع میٹر کے رقبے پر یہودیت کے منصوبے پر عمل درآمد کیا تھا جس کا ایک حصہ ایسکلیٹرز کی تعمیر اور مسجد ابراہیمی میں صیہونی آباد کاروں کے داخلے کو آسان بنانے کے لئے تھا۔

صیہونی عسکریت پسندوں کا مغربی کنارے میں مظاہرین پر حملہ

ہزاروں فلسطینیوں نے آج صبح یہودیت آبادکاری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ابراہیمی مزار کے ارد اور ابراہیمی مسجد میں نماز ادا کی  دریں اثنا، صیہونی جنگجوؤں نے اس ہفتے ایک مرتبہ پھر دوپہر بیتہ اور کفر قدوم میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ کیا مسجد اور اس کے بیرونی صحن نمازیوں سے بھرے ہوئے تھے،  نوجوان، بوڑھے، خواتین اور بچے آج صبح سویرے ہی مسجد ابراہیمی پہنچے اور وہاں صبح کی نماز ادا کی فلسطینی کئی دنوں سے مسجد ابراہیمی میں قابض حکومت اور صیہونی آباد کار گروہوں کے خلاف اور یہودیت کے منصوبوں کی مخالفت کے ساتھ ساتھ بھوک ہڑتال پر موجود قیدیوں کی حمایت میں نماز فجر ادا کر رہے ہیں۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی فارس نیوز کی رپورٹ کے مطابق ہزاروں فلسطینیوں نے آج صبح یہودیت آبادکاری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ابراہیمی مزار کے ارد اور ابراہیمی مسجد میں نماز ادا کی  دریں اثنا، صیہونی جنگجوؤں نے اس ہفتے ایک مرتبہ پھر دوپہر بیتہ اور کفر قدوم میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ کیا مسجد اور اس کے بیرونی صحن نمازیوں سے بھرے ہوئے تھے،  نوجوان، بوڑھے، خواتین اور بچے آج صبح سویرے ہی مسجد ابراہیمی پہنچے اور وہاں صبح کی نماز ادا کی فلسطینی کئی دنوں سے مسجد ابراہیمی میں قابض حکومت اور صیہونی آباد کار گروہوں کے خلاف اور یہودیت کے منصوبوں کی مخالفت کے ساتھ ساتھ بھوک ہڑتال پر موجود قیدیوں کی حمایت میں نماز فجر ادا کر رہے ہیں۔

چند ماہ قبل قابض حکومت کے حکام نے مسجد اقصیٰ اور اس کے اطراف کے صحنوں سے 300 مربع میٹر کے رقبے پر یہودیت کے منصوبے پر عمل درآمد کیا تھا جس کا ایک حصہ ایسکلیٹرز کی تعمیر اور مسجد ابراہیمی میں صیہونی آباد کاروں کے داخلے کو آسان بنانے کے لئے تھا۔

دریں اثنا، صیہونی جنگجوؤں نے اس ہفتے ایک مرتبہ پھر دوپہر بیتہ اور کفر قدوم میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ کیا یروشلم میں اسلامی اوقاف کے دفتر نے یہ بھی اعلان کیا کہ یروشلم کے تقریباً 40,000 نمازیوں اور 48 مقبوضہ علاقوں کے رہائشیوں نے آج مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی، جب کہ مغربی کنارے کے رہائشیوں کی محدود تعداد نے خود کو یروشلم کی مسجد میں جانے کی اجازت دی گئی تھی۔

ادہر بیتہ کے علاقے میں نماز جمعہ کے بعد نمازیوں صہیونیزم کے خلاف مظاہرہ اور نعرے بازی کی جس کے بعد اسرائیل کے جنگجوؤ ں نے مظاہرین پر حملہ کیا جس میں 4 فلسطینی زخمینی ہوئے جب کچھ صحافی بھی زخمی ہوئے یاد رہے کہ اسرائیل نے فلسطین کی سرزمین بھی نا جائز قبضہ کیا ہوا ہے اور ہر دن مسلمانوں کے گھروں کو گرا کر یہیودیوں کے لئے بستیاں بنا رہا ہے جب کہ مسلمان عرب ممالک فلسطینی ملسلمانوں پر ہو رہے ظالم پر نہ صرف خاموش ہیں بلکہ اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات بھی بڑھا رہے ہیں

ای میل کریں