ابو الادیان کہتا ہے کہ: میں امام عسکری کی خدمت کیا کرتا تھا۔ میں امام کے خطوط کو دوسرے شہروں میں لے کر جاتا تھا۔ ایک دن امام نے مجھے اپنے پاس بلایا اور کہا کہ ان چند خطوط کو شہر مدائن لے جاؤ۔ پھر امام نے فرمایا کہ تم ٹھیک پندرہ دن بعد شہر سامرا میں واپس آؤ گے تو تم کو میرے گھر اور ہر طرف سے رونے کی آوازیں سنائی دیں گی اور اس وقت مجھے غسل دیا جا رہا ہو گا۔
بدھ, اکتوبر 05, 2022 11:21
رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ اہلبیت علیہم السلام کے پیروکاروں کو یکجہتی اور تعاون کا علمبردار ہونا چاہیے
اتوار, ستمبر 04, 2022 12:43
جمعه, جولائی 08, 2022 09:52
طلبا کو امام خمینی کا بہترین جواب
اتوار, اپریل 10, 2022 03:39
راوی: حجت الاسلام و المسلمین مصطفی زمانی
جمعرات, جنوری 13, 2022 11:57
رہبر انقلاب اسلامی نے افریقا میں سامراج کے کردار کی یاد دہانی کراتے ہوئے، اس براعظم کو تاریخ کے عظیم تمدنوں کا مقام بتایا جو سامراج کے پہنچنے کے بعد پوری طرح سے نابود ہوگئے
بدھ, نومبر 17, 2021 11:25
کوفہ کے رہنے والوں پر تنقید اور سب سے زیادہ اُن کی مذمت امام حُسینؑ کی شہادت پر کی جاتی ہے اور اس حوالے سے پورے کوفے کو مطئون کیا جاتا ہے
جمعرات, ستمبر 02, 2021 10:40
حضرت امام علی نقی علیہ السلام کے دور امامت میں یکے بعد دیگرے چھے خلفاء آئے اور واصل جہنم ہوئے
اتوار, جولائی 25, 2021 10:18