رمضان؛ بہار قرآن اور قرآن سے مانوس ہونے کا موسم

رمضان؛ بہار قرآن اور قرآن سے مانوس ہونے کا موسم

حضرت علی (ع) فرماتے ہیں: "کتاب الہی کو یاد کرو؛ کیونکہ یہ دلوں کی بہار ہے۔"

جمعه, مئی 17, 2019 11:43

مزید
نماز اول وقت

راوی:انجینیئر علی ثقفی

نماز اول وقت

انہوں نے اپنی تیاری سے ہمیں نماز اول وقت کی اہمیت بتا دی۔

جمعرات, مئی 16, 2019 02:48

مزید
رمضان المبارک کی سب سے بھترین عبادت اور امام خمینی(رح) کا طریقہ کار

رمضان المبارک کی سب سے بھترین عبادت اور امام خمینی(رح) کا طریقہ کار

خدا وند کا مہمان ہونا ایک ایسی سعادت ہے جو اس مہینے میں اس کے نیک بندوں کو نصیب ہوتی ہے رمضان المبارک کا مہینہ وہ با برکت مہینہ ہے جس میں اس کے نیک بندے اپنے رب کے قریب ہوتے ہٰیں لیکن اس مہینے میں ہمارے کس عمل سے ہمارا رب خوش ہو گا اس بات کو ہمارے لئے جاننا بہت اہم ہے اس مہینے میں ہر کوئی نیک کام کرنے کی کوشش میں رہتا ہے کوئی قرآن مجید کی تلاوت کرتا ہے، کوئی دعا پڑھتا ہے،کوئی سحری میں جگا رہا ہے اور کوئی صدقہ دیتا ہے، اور کوئی دوسروں کوروزہ افطار کرا کر نیک عمل انجام دے رہا ہے۔

بدھ, مئی 15, 2019 04:20

مزید
پاسداران انقلاب

پاسداران انقلاب

میں اُن سب حضرات کا شکر گزار ہوں جنہوں نے خرم شاہ کی کامیابی پر ہمیں مبارکبادی

منگل, مئی 14, 2019 11:41

مزید
امام خمینی(رح) اور قرآن کریم

امام خمینی(رح) اور قرآن کریم

قرآن آیات الہی ہے اور بعثت کا مقصد اس عظیم کتاب کا لانا ہے اور اس عظیم کتاب کی تلاوت کرنا اور اللہ کی عظیم آیات کی تلاوت کرنا ہے

منگل, مئی 14, 2019 10:33

مزید
قرآن کی فضیلت اور آداب تلاوت

قرآن کی فضیلت اور آداب تلاوت

قرآن کے بارے میں امام خمینی (ره) کے نظرئیے سے آگاہ ہونے کیلئے قرائت اور تلاوت کی طرف توجہ دینے سے متعلق آپ کی تاکیدات کو جاننا بہت اہم اور بنیادی ہے۔ قرآن کا گرویدہ شخص قرآن سے مانوس ہوجاتا ہے اور انس کی اس لذت کو دوسروں سے بھی بیان کرتا ہے۔ قرآن سے عشق و عقیدت اس بات کا موجب بنتی ہے کہ وہ مختلف طریقوں سے اس کو بیان کرے

منگل, مئی 14, 2019 10:28

مزید
غور وفکر کی فضیلت

غور وفکر کی فضیلت

مفکر انسان ہر معاشرہ میں خاص اہمیت کا حامل ہوتا ہے کیونکہ ایسے لوگ سماج میں زیادہ موثر ثابت ہوتے ہیں

پير, مئی 13, 2019 10:47

مزید
رمضان المبارک میں امام خمینی (رح) کی سیاسی نصیحتیں

رمضان المبارک میں امام خمینی (رح) کی سیاسی نصیحتیں

ماہ مبارک رمضان، ماہ عبادت و تہذیب نفس ،ماہ تجدید قوای معنوی، شہر اللہ الاعظم کی آمد ہے

اتوار, مئی 12, 2019 11:02

مزید
Page 181 From 334 < Previous | 181 | 182 | 183 | 184 | 185 | 186 | 187 | 188 | 189 | 190 | Next >