ایک جنوری 1989 کو امام خمینی(رح) نے سویس یونین کے آخری صدر میخائیل گورباچف کے نام ایک تاریخی خط لکھا جس میں امام خمینی (رح) نے گوربا چف کو مغرب سے وابستہ نہ رہنے کی تاکید کی تھی۔
منگل, جنوری 01, 2019 10:55
جو شخص مقروض ہے وہ امام حسین (ع) کے ہمراہ اور ہم رکاب نہ ہو
پير, دسمبر 31, 2018 10:02
مرحوم حاج سید احمد خمینی (رح) کی شادی آیۃ اللہ سلطانی طباطبائی کی بیٹی محترمہ ڈاکٹر فاطمہ طبا طبائی سے ہوئی تھی محترمہ ڈاکٹر فاطمہ طبا طبائی آیۃ اللہ سلطانی کی فیملی نے 1968 میں اپنے احباب کے دیدار اور زیارت عتبات کے لئے سفر پر تھی اور اسی سفر میں محترمہ فاطمہ اور سید احمد خمینی کی شادی کے مقدمات فراہم ہوے۔
هفته, دسمبر 22, 2018 11:13
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کے اقدامات سو فیصد دہشت گردانہ ہیں اس لئے کہ وہ دیگر ملکوں کو قرارداد بائیس اکتیس پر عمل درآمدع اور آزادانہ تجارت کرنے سے روک رہا ہے۔
جمعرات, دسمبر 20, 2018 09:02
اسلام کی مظلومیت اور مصیبتوں اور احکام اسلام سے متعلق مشکلات، اسلام اور قرآن کریم کی غربت اور بے چارگی کے بارے میں فکرمند نہیں ہوں گے
پير, دسمبر 17, 2018 09:58
شیعوں کے گیارہویں امام حضرت حسن عسکریٴ ٢٣٢ ہجری میں شہر مدینہ میں متولد ہوئے۔ چونکہ آپٴ بھی اپنے بابا امام علی النقیٴ کی طرح سامرا کے عسکر نامی محلے میں مقیم تھے اس لئے عسکری کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپٴ کی کنیت ’’ابومحمد‘‘ اور معروف لقب ’’نقی‘‘ اور ’’زکی‘‘ ہے۔ آپٴ نے چھ سال امامت کی ذمہ داری سنبھالی اور ٢٨ سال کی عمر میں معتمد عباسی کے ہاتھوں شہید ہوئے۔
اتوار, دسمبر 16, 2018 10:01
لمبی لمبی دعاؤں کو جلدی جلدی ختم کرلے اور ان کے معانی و مفاہیم میں غور و فکر نہ کرے
جمعرات, دسمبر 06, 2018 11:27
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکہ کی جانب سے عائد پابندیوں پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرامریکہ نے ایران کے تیل کی برآمد کو روکنے کی کوشش کی تو پھر کوئی بھی تیل برآمد نہیں کرسکے گا اور خلیج فارس سے تیل کی ترسیل کو بند کردیا جائےگا۔
بدھ, دسمبر 05, 2018 12:24