اس مرتبہ یوم القدس کی خاص اہمیت

اس مرتبہ یوم القدس کی خاص اہمیت

اسلام ٹائمز: دنیا میں بھی منافقوں کے چہروں سے نقاب اتر رہا ہے اور حقیقتیں آشکار ہو رہی ہیں۔ ٹرمپ کے حالیہ دورہ مشرق وسطٰی نے رہا سہا پردہ بھی اٹھا دیا ہے۔ اب یہ بات واضح ہوکر سامنے آگئی ہے کہ ہمارے بیشتر حکمران عوام کے افکار اور جذبات کی ترجمانی نہیں کرتے۔ اب مسئلہ خود عوام کیطرف لوٹ آیا ہے اور عوام ہی ہیں، جو آئندہ اپنی قسمت کے فیصلے اپنے ہاتھوں سے لکھیں گے۔ القدس اور فلسطین کی آزادی عوام ہی کی جدوجہد سے ممکن ہوسکے گی، فلسطین کے عوام آج بھی حوصلے اور صبر کے ساتھ ظلم کا مقابلہ کر رہے ہیں اور اپنے حقوق کی بازیابی کیلئے قربانیاں دے رہے ہیں۔ آیئے اس مرتبہ یوم القدس کے موقع پر ہم ملکر یہ اعلان کریں کہ اے قدس! ہم تجھے فراموش نہیں کرینگے، اے اہل فلسطین! ظلم کی رات ایک دن چھٹ جائیگی اور آزادی کی ایک نئی صبح طلوع ہوگی۔

بدھ, جون 21, 2017 08:25

مزید
تہران حملوں کے شہدا کی الوادعی تقریب کا آغاز

تہران حملوں کے شہدا کی الوادعی تقریب کا آغاز

تہران حملوں کے شہداء کی الوداعی تقریب کا آغاز ہوگیا۔ اس تقریب میں ایرانی صدر مملکت، چیف جسٹس اور پارلیمنٹ اسپکر سمیت دیگر اعلی حکام اور عوام شریک ہیں۔

جمعه, جون 09, 2017 03:33

مزید
یوم مردہ باد امریکہ ----- کیوں؟

تحریر: ارشاد ناصر

یوم مردہ باد امریکہ ----- کیوں؟

یہ 16 مئی ہی ہے جس کی وجہ سے ارضِ مقدس فلسطین میں گذشتہ 70 برس سے ظلم کا راج ہے

بدھ, مئی 17, 2017 06:45

مزید
میڈیا میں سعودی ریال پکڑنےکا زبردست مقابلہ

میڈیا میں سعودی ریال پکڑنےکا زبردست مقابلہ

ناراض مت ہوئیےگا لیکن محسوس ایسا ہوتا ہےکہ اس شدید ردعمل کے پیچھے کہیں نہ کہیں کچھ مسلکی "محبت" کا عمل دخل ضرور ہے، چاہے آپ مانیں یا نہ مانیں۔

پير, مئی 15, 2017 11:28

مزید
حقیقی دشمن اور دوست کی پہچان

حقیقی دشمن اور دوست کی پہچان

اگر یہ ہمارے ساتھ ہوتا تو ہم اور ہمارا میڈیا کیا کرتا؟

بدھ, مئی 10, 2017 10:47

مزید
تکفیری اور سعودی نواز میڈیا رسوا ہوگیا

تکفیری اور سعودی نواز میڈیا رسوا ہوگیا

امام خمینی: ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮨﺪﻑ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯﮐﮧ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﺑﭽﺎﺋﯿﮟ اﻭﺭ ﺍﺳﻼﻡ ﻗﺮﺑﺎﻥ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻣﻘﺼﺪ ﯾﮧ ﮨﮯﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﻗﺮﺑﺎﻥ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ، ﮨﻢ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﻮ ﺑﭽﺎ ﻟﯿﮟ۔

منگل, مئی 09, 2017 12:00

مزید
دہشت گردی کےخلاف جنگ میں ایران کے عزم محکم

بارڈر سکیورٹی فورس کی شہادت پر، اسحاق جہانگیری:

دہشت گردی کےخلاف جنگ میں ایران کے عزم محکم

اسلامی جمہوری ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں مسلح دہشت گردوں کے حملے کے شہداء کی تعداد دس تک پہنچ گئی ہے۔

جمعرات, اپریل 27, 2017 10:08

مزید
تہران اسلام آباد تعاون کی ضرورت پر تاکید

ایاز صادق اور حکام ایران کی گفتگو میں:

تہران اسلام آباد تعاون کی ضرورت پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے پاکستان کو بھائی قرار دیتے ہوئے پاکستان کے ساتھ اپنے ملک کی غیرمتزلزل حمایت اور دوستی کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

بدھ, اپریل 26, 2017 07:42

مزید
Page 49 From 59 < Previous | 41 | 42 | 43 | 44 | 45 | 46 | 47 | 48 | 49 | 50 | Next >