پير, اپریل 21, 2025 04:54
میں نے بارہا اسلامی ریاستوں سے کہا ہے کہ متحد ہو جائیں اور ان غیر ملکیوں اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف بھائی بن کر رہیں کہ جو مسلمانوں اور اسلامی ریاستوں میں تفرقہ پیدا کرنا چاہتے ہیں، ہمارے پیارے ممالک کو استعماری غلامی اور ذلت میں مبتلا رکھنا چاہتے ہیں اور ان کے روحانی اور مادی وسائل سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔
بدھ, اپریل 16, 2025 03:58
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ 12 مارچ 2025 کی شام ملک کی یونیورسٹیوں کے ہزاروں اسٹوڈنٹس اور اسٹوڈنٹس کی سیاسی، سماجی و ثقافتی تنظیموں کے کارکنوں سے ملاقات کی
جمعرات, مارچ 13, 2025 08:38
امام مہدی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر کائنات کا ذرہ ذرہ خوشی سے جھومنے لگتا ہے اور اپنےخالق کا شکر ادا کرنے کے لیے اس کی عبادت میں سرگرم ہوجاتاہے
جمعه, فروری 14, 2025 09:50
انہوں نے ایران کے آپریشن ٹرو پرومیس 2 کو بھی سراہا جو ایک غیر معمولی حملہ تھا جس نے اسرائیلی حکومت کو ایک تباہ کن دھچکا پہنچایا
اتوار, فروری 09, 2025 12:36
"استقلال، آزادی، اسلامی جمہوریہ" ایرانی عوام کی تاریخی خواہش ہے
بدھ, فروری 05, 2025 08:29
آخرکار اسرائیل کی غاصب صیہونی رژیم نے غزہ میں جنگ بندی قبول کرنے کا اعلان کر ہی دیا
منگل, جنوری 21, 2025 06:08
اسرائیل اور امریکہ جیسے ممالک دہائیوں سے دنیا میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے آئے ہیں
جمعرات, جنوری 16, 2025 08:45