امام خمینی نے روتے ہوئے کس سے بات سے منع کیا تھا
راوی: آیت اللہ فاضل لنگرانی
دنیا میں بہت سی تحریکیں اور انقلابات آئے ہیں لیکن ان میں سے بیشتر تحریکیں ایک ظالم کی دوسرے ظالم کے خلاف تھیں وہ ساری تحریکیں اسلامی نہیں تھیں بلکہ اکثر ایسی تحریکیں تھیں جن میں ایک ظالم حکومت نے کا خاتمہ کر کے ایک دوسری ظالم حکومت نے اس کی جگہ لے لی اور پہلی حکومت کی طرح مظالم کے سلسلے کو جاری رکھا تحریک کا معیار کیسا ہونا چاہیے۔