آئی ایس او کی جانب سے جامعہ کراچی میں "نامنظور اسرائیل ریلی" کا انعقاد

آئی ایس او کی جانب سے جامعہ کراچی میں "نامنظور اسرائیل ریلی" کا انعقاد

ریلی میں طلباء الائنس جامعہ کراچی کا حصہ جامعہ کراچی کی تمام طلباء تنظیموں، اساتذہ، طلباء سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی

بدھ, اکتوبر 05, 2022 09:04

مزید
بحرین کی انقلابی تحریک اور آل خلیفہ کا ظلم و ستم

بحرین کی انقلابی تحریک اور آل خلیفہ کا ظلم و ستم

آل خلیفہ رژیم کی عدالت نے ایسی حالت میں ان دو جوانوں کے خلاف سزاوں کا اعلان کیا ہے کہ ان کا جرم ثابت کرنے کیلئے کوئی ٹھوس ثبوت بھی پیش نہیں کئے گئے

هفته, اکتوبر 10, 2020 10:35

مزید
آزادی القدس تحریک

آزادی القدس تحریک

قبلۂ اول کا تقدس اس کے نام سے ہی عیاں ہے اور اس کی تقدیم و تقدس کیلئے یہ امر کافی ہے کہ اسے مسلمانان عالم کے قبلہ اول ہونے کا شرف حاصل ہے

بدھ, مئی 06, 2020 11:32

مزید
پاکستان خطے میں امن و استحکام کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کا خواہاں ہے

پاکستان خطے میں امن و استحکام کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کا خواہاں ہے

ایرانی صدر حسن روحانی نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ امن کیلئے پاکستان کے جذبہ خیر سگالی کو سراہتے ہیں

منگل, اکتوبر 15, 2019 08:59

مزید
 میں اپنی آخری سانس تک اسلام کا دفاع کروں گا:امام خمینی(رح)

میں اپنی آخری سانس تک اسلام کا دفاع کروں گا:امام خمینی(رح)

آج گھروں میں بیٹھ کر دعا پڑھنے کا وقت نہیں ہے یہ وقت مزاحمت کا وقت ہے آج دشمن ہمارے دین پر حملہ کر رہا ہے اور ہمیں ان کا مقابلہ کرنا چاہیے میں بھی اپنے خون کے آخری قطرے تک ان کا مقابلہ کروں گا اور آپ سب کی ذمہ داری ہیکہ منبروں سے لوگوں کو بتائیں کہ دین کو خطرہ لاحق ہے اگر ہم حکومتی حکام کےکاموں میں مداخلت نہ بھی کریں لیکن وہ پھر ہمارے کام میں ضرور مداخلت کریں گے حکومت کو کس نے حق دیا کہ وہ دینی امور میں مداخلت کرے وہ کس بنا پر احکام الہی میں مداخلت کر رہے ہیں کیا وہ دین کے بارے میں کچھ جانتے ہیں۔

پير, جولائی 01, 2019 12:35

مزید
مشکلات پر قابو پانے کے لیے انقلابی جذبہ اور عزم محکم لازم

رہبر انقلاب اسلامی

مشکلات پر قابو پانے کے لیے انقلابی جذبہ اور عزم محکم لازم

رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتوار کی صبح صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی اور ان کی کابینہ کے ارکان کو اپنے یہاں میٹنگ کی دعوت دی

منگل, جولائی 17, 2018 12:28

مزید
ایران اور پاکستان

ایران اور پاکستان

پاکستان کے اردو اخبار 'نوائے وقت' میں شائع ہونے والے 'طارق امین' کے مضمون ' ایران اور پاکستان'، پیش نظر ہے

بدھ, مارچ 14, 2018 03:30

مزید
Page 1 From 3 1 | 2 | 3