امام(ره) کا مکتب (1)

امام(ره) کا مکتب (1)

امام خمینی (رضوان اللہ تعالیٰ علیہ) کو بجا طور پر عصر حاضر کا عظیم ترین مصلح دینی فکر ، دینی سیاست اور معنویت کا احیا کنندہ اور انقلاب اسلامی ایران اور عالم اسلام کی سطح پر مستقبل میں برپا ہونے والے اسلامی انقلابات کا بانی قرار دیا جا سکتا ہے۔ امام خمینی(ره) فلسفہ ، عرفان، شاعری، ادب، فقہ، تفسیر قرآن، کلام، سیاست الغرض تمام اسلام معارف میں صاحب الرائے تھے اور ان علوم میں مہارت تامہ رکھتے تھے ۔ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ آپ نے مختلف سابقہ مشائی، اشراقی اور اصولی مکاتب کے فلسفی، کلامی، عرفانی اور فقہی افکار سے استفادہ تو کیا لیکن آپ ان میں سے کسی ایک تک محدود نہ رہے اس کے ساتھ ساتھ آپ پکے روایتی اور اصل اسلامی روایات و اقدار اور اصول کے سخت حامی تھے۔ آپ کسی طور پر بھی کنزروینو، روایت پسند، قدامت پرست اور بنیاد پرست نہیں تھے۔ آپ عقلی، استدلالی، اجتہادی، جدت پسندانہ زاویہ نگاہ او مکمل بیداری، شجاعت اور درایت کے ساتھ حال اور مستقبل پر نظر رکھے ہوئے تھے۔

هفته, اکتوبر 22, 2016 11:54

مزید
انسان سازی کی سب سے اہم کتابیں

آیت اللہ العظمی السید علی حسینی السیستانی دام ظلہ:

انسان سازی کی سب سے اہم کتابیں

خداوند عالم نے اپنی کتاب کو تمام عالمین کےلئے پیغام کے طورپر نازل کیا ہے۔

هفته, اکتوبر 08, 2016 07:53

مزید
اقتصاد کے سلسلے میں  امام خمینی(ره) کا مجموعی نظریہ

اقتصاد کے سلسلے میں امام خمینی(ره) کا مجموعی نظریہ

اسلام کی اقتصادی حکمت عملی اسی صورت میں اسلام کی منظور نظر عدالت کی برقراری کا راستہ ہموار کر سکتی ہے

منگل, اکتوبر 04, 2016 10:42

مزید
امام کی خواہش اور اللہ کی مشیت

دفاع مقدس کے متعلق اقوام متحدہ کی قرارداد کے حوالے سے:

امام کی خواہش اور اللہ کی مشیت

امام خمینی: ہم نے پایدار صلح اور دیر پا امن کے قیام کےلئے سوچنا ہے۔

اتوار, ستمبر 25, 2016 04:22

مزید
وہابیت کی اصل شریعت محمدی(ص) کے ساتھ جنگ

ڈاکٹر ظریف اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ:

وہابیت کی اصل شریعت محمدی(ص) کے ساتھ جنگ

اقوام متحدہ کو چاہئےکہ وہ تشدد پسند تنظیموں کی اسلحہ جاتی اور مالی، حمایتی عناصر کی شناخت کرکے عالمی برادری کے ساتھ ان عناصر کے خاتمے کےلئے اہم کردار ادا کرے۔

جمعه, ستمبر 16, 2016 11:25

مزید
امام خمینی نے قرارداد منظور کردی

اقوام متحدہ کی قرارداد نمبر 598 سے متعلق مناظرہ:

امام خمینی نے قرارداد منظور کردی

امام کی خواہش یہ تھی کہ یہ جنگ، صدام کی نابودی پر منتہی ہو اور خدا کی مشیت یہ تھی کہ اس قرارداد کی منظوری سے امام کی خواہش پوری ہوجائے۔

هفته, جولائی 23, 2016 10:57

مزید
مشترکہ مفادات کے تحفظ کی خاطر امت مسلمہ کا اتحاد

امام خمینی(ره) اتحاد و یک جہتی کے خواہاں

مشترکہ مفادات کے تحفظ کی خاطر امت مسلمہ کا اتحاد

ہمیں امید ہے کہ مسلمانان عالم اسٹریٹیجک اتحاد و یک جہتی کی شاہراہ پر گامزن ہو کر عالم کفر و الحاد پر غلبہ پا سکیں گے

جمعه, جولائی 22, 2016 12:02

مزید
Page 18 From 25 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | Next >