حکومتی احکامات

امام خمینی(رح) نے کتنی بار حکومتی احکامات کا استعمال کیا ؟

بہت سارے سوالوں کے جواب حل ہو جائیں گے

سوال: امام نے رہبری کرتے ہوئے کتنی بار اور کتنے موارد میں حکومتی احکامات کا استعمال کیا؟

جواب: اس سوال کا دو طریقوں سےجواب دے سکتے ہیں ۔نمبر ایک حقوقی طریقہ سے قانون اساسی میں رہبر کے لئے اختیارات معین کئے گئے ہیں اس طریقے سے ہم اُن موارد کو شمار کر سکتے ہیں جن میں امام(رح)نے حکومتی حکم کا استعمال کیا بہت سارے موارد ہیں سب سے اہم Expediency کونسل کے قیام کے لئے حکم ہے، جب کہ آئینی جائزہ لینے کے بعد اس کونسل کو بھی قانونی طور پر تسلیم کیا گیا تھا۔

دوسری وجہ جو اہم ہے لیکن بد قسمتی سے بہت کم اُس کی طرف توجہ دی گی ہے اور اگر اس منظر کو ایک موضوع کے طور پر دیکھا جاے تو بہت سارے سوالوں کے جواب حل ہو جائیں گے ہمیں اسلامی انقلاب کے بانی اور اُس کو باقی رکھنے والوں کی شان ایک جیسی نہیں ماننی چاہیے اگر اس زاویہ سے موضوع کو دیکھا جاے تو کہا جا سکتا ہے کہ حکومتی احکامات کا استعمال اسلامی انقلاب کے بانی کے متعلق اصل میں موضوع سے ہی خارج ہے اس مسئلہ کو متعدد مثالوں سے واضح کیا جا سکتا ہے ۔

مثال کے طور پر جب ایک پرانی بلیڈینگ کو گرا کر اس کی جگہ نئی بلڈینگ بنائی جاتی ہے تو اس جگہ میں مختلف قسم اوزار جیسے بلڈوزر، بلیچا، ٹریک، اور کرین دیکھی جاتے ہیں لیکن بلڈینگ تیار ہونے کے بعد جب اُس کو حفاظت کے لئے ایک انجینیرنگ کو دے دی جاے گی تو قاعدہ کے طور پر اب اتنے بڑے ہتھیاروں کے استعمال کی ضرورت نہیں ہے مگر کسی ضروری مورد میں کیونکہ کسی بلڈینگ کو خراب کرنے، بنانے اور اس کی حفاظت کے شرائط مختلف ہیں اس بنا پر اسلامی انقلاب کے بانی کے توصیوں کو حکومتی احکامات کے طور پر نہیں بلکہ حکمت عملی کے طار پر تسلیم کیا جاے۔

کیونکہ نئے سیاسی نظام کو نافذ کرنے کے لئے کبھی خود اپنے نظریہ کو نقض کرنا پڑھتا ہے یا ممکن ہے کبھی کسی جگہ کو منحل یا تخریب کرنے کے احکامات جاری کرنے پڑھتے ہیں لہذا اگر اس مسئلہ کو اگر ایک موضوع کے طور پر دیکھا جاے تو پھر یہ سوال نہیں اُٹھے گا کہ امام خمینی(رح) نے کتنی بار حکومتی احکامات کا استعمال کیا۔

ای میل کریں