آج بھی رہبری جیسی سنگین ذمہ داری کےلئے کسی فرد کو انتخاب کرنا ہوتا تو ہمیں یقیناً حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے زیادہ صالح نہ ملتا۔
هفته, جون 04, 2016 02:36
آپ نے فرمایا: حضرت امام خمینی(رہ)، مؤمن کامل اور اللہ تعالی کے خاص عبد و متعبد انسان تھے۔
جمعه, جون 03, 2016 03:42
آج کے جدید دور میں امام خمینی جیسے قابل فخر اور قابل قدر نمونے ہمارے سامنے موجود ہیں، یہیں سے امام خمینی کے افکار کو سمجھنے کی ضرورت واضح ہوتی ہے۔
جمعرات, جون 02, 2016 06:01
روح اللہ کا لاکھوں زائرین پرمشتمل قافلہ حرم امام کی طرف روان دواں ہے اور رہبر کبیر کی برسی میں شرکت اور تجدید عہد کےلئے تیار ہو رہے ہیں۔
بدھ, جون 01, 2016 01:50
امام خمینی(ره)، شاہ نامی آمر و جابر شخص کے سامنے اٹھ کھڑے ہوگئے اور انہوں نے شاہ کو تخت شاہی سے اتار کر اسلامی جمہوریہ ایران کی بنیاد رکھی
پير, مئی 30, 2016 11:53
امت اسلامیہ کے اتحاد سے ہی فلسطین کو آزاد کرایا جاسکتا ہے۔
هفته, مئی 28, 2016 08:22
ہم سب کو اجتماعی توبہ اور اللہ کی طرف رجوع ہی کرنا ہوگا۔
هفته, مئی 28, 2016 06:49
کچھ افراد بعض اعمال کے ثواب وعقاب میں اس قدر مبالغہ کرتے اور ایسے تعجب خیز خواص بتاتے ہیں کہ جن سے قبول نہ کرنے اور کبھی تجری کے اسباب فراہم ہوجاتے ہیں
هفته, مئی 28, 2016 12:02