ہمیں اس بات کا کوئی افسوس کہ ہمارے جوانوں کا پاک خون اسلام کی راہ میں بہایا گیا ہے۔ ہمیں اس بات کا کوئی افسوس نہیں کہ ہمیں شہادت نصیب ہوئی ہے بلکہ یہ شہادت ہمارے فخر ہے امام علی علیہ السلا کے شیعوں نے ہمیشہ اسلام کی خاطر اپنی جان کی قربانی پیش کی ہے اسلام شیعوں کی وجہ سے زندہ ہے۔
هفته, مارچ 09, 2019 02:29
صرف عورت ہی سماج کو با اخلاق بنا سکتی ہے اگر سماج کی عورتیں اچھے اخلاق کے زیور سے مزین ہوں تو پورے سماج میں ایک نئی تبدیلی آسکتی ہے
منگل, فروری 26, 2019 03:53
جناب فاطمہ(س) کے چھوٹے سے گھر میں تربیت یافتہ افراد تعداد کے اعتبار سے اگرچہ صرف چار یا پانچ افراد تھے لیکن حقیقت میں وہ خداوند متعال کی قدرت کی جلوہ گاہ تھے
جمعه, فروری 08, 2019 02:00
اموی حکومت نے امام حسن (ع) کو صلح کرنے پر مجبور کر کے اپنے بہت سارے مقاصد کو حاصل کر لیا تھا
بدھ, نومبر 07, 2018 03:39
حضرت علی علیہ السلام کے وجود مبارک نے عید غدیر کو اہمیت اور فضیلت بخشی ہے۔
جمعرات, اگست 30, 2018 04:45
منافقین وہ دشمن ہیں جو دوستی کا لباس پہن کر اپنی ہی صف میں مستقر ہوتے ہیں
بدھ, اگست 29, 2018 08:12
منگل, اگست 28, 2018 04:43
امام خمینی(رح) نے اسلام کو ایک نئی زندگی دی ہے
اتوار, جولائی 29, 2018 09:09