مخالفین کے ساتھ امام خمینی (رح) کا رویہ

مخالفین کے ساتھ امام خمینی (رح) کا رویہ

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے سر سخت دشمن ابو سفیان کو معاف کردیا جس نے ہمیشہ اس ہدایت کو چراغ کو خاموش کرنے کی کوشش کی تھی اسی طرح آپ کے جانشین حق حضرت علی علیہ السلام نے بھی اپنے قاتل ابن ملجم سے ایک دوست کی طرح سلوک رکھا تھا آپ زخمی حالت میں آپ بستر پر تھے اور آپ کے لئے دودہ لا یا گیا لیکن آپ یہ دودھ ابن ملجم کو دے دیا امام خمینی (رح) نے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور امیرالمومنین علیہ السلام کی سیرت پر عمل کرتے ہوے اپنے مخالفین کے ساتھ رویہ رکھا تھا۔

جماران خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حجۃ الاسلام والمسلمین محتشمی ہور نے اپنے ایک بیان میں کہا پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے سر سخت دشمن ابو سفیان کو معاف کردیا جس نے ہمیشہ اس ہدایت کو چراغ کو خاموش کرنے کی کوشش کی تھی اسی طرح آپ کے جانشین حق حضرت علی علیہ السلام نے بھی اپنے قاتل ابن ملجم سے ایک دوست کی طرح سلوک رکھا تھا آپ زخمی حالت میں آپ بستر پر تھے اور آپ کے لئے دودہ لا یا گیا لیکن آپ یہ دودھ ابن ملجم کو دے دیا امام خمینی (رح) نے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور امیرالمومنین علیہ السلام کی سیرت پر عمل کرتے ہوے اپنے مخالفین کے ساتھ رویہ رکھا تھا۔

محتشمی پور نے نے کہا کہ امام خمینی (رح) نے کبھی بھی اپنے مخالفین کے خلاف مردہ باد کے نعرے نہیں لگواے بلکہ انہوں نے ہمیشہ اپنے مخالفین کی اصلاح کرنے کو شش کی ہے انہوں نے کہا اسلامی انقلاب میں امام خمینی (رح) ہر انسان کے حقوق کی رعایت کی ہے اسلامی انقلاب کے آئین میں اقلیتوں کے تمام حقوق کو لحاط کیا گیا ہے۔

محتشمی پور نے کہا آیت اللہ العظمی موسوی اردبیلی فرماتے ہیں کہ ایک دن امام خمینی (رح) کی خدمت میں شرفیاب تھے کہ وہاں پر مخالفین کے ایک  گروہ کے بارے میں گفتگو ہونے لگی اسی دوران امام خمینی (رح) اس گروہ کی خصوصیات بیان کرنے لگے لیکن حاضرین میں سے ایک نے کہا کہ وہ آپ کو نہیں مانتے جس کے جواب امام (رہ) نے مگر میں اصول دین میں سے ہوں جو مجھے نہ ماننے والے مسلمان نہیں ہیں ہمارے لئے ہیاں کا ہر افراد عزیز ہے۔

واضح رہے کہ امام خمینی (رح) نے اسلامی تحریک کا آغاز ظلم اور نا عدالتی کی وجہ سے کیا تھا اسی اسلامی انقلاب کے قیام کے بعد امام (رہ) نے ہر فرد کو اہمیت دی انہوں نے اپنے مخالفین سے انبیاء اور ائمہ اطہار علیھم السلام کی سیرت کو دیکھتے ہوے سلوک کیا مخالفین کے ساتھ امام خمینی(رح) کا رویہ اسلامی اور دینی رویہ تھا آپ نے ہمیشہ اپنی زندگی میں دین قوانین کے مطابق عمل کیا ہے عصر حاضر میں آپ عالم اسلام کے لئے بہترین نمونہ عمل ہیں آپ کی زندگی کا ہر چھوتا بڑا عمل عالم اسلام کے لئے ایک سبق ہے۔

ای میل کریں