امام خمینی (رح) کس طرح دوسروں کے ساتھ پیش آتے تھے؟
دوسرے کے ساتھ امام خمینی(رح) کا برتا و مولاے متقیان حضرت علی علیہ السلام کی اور بقیہ ائمہ اطہار علیھم السلام کی طرح تھا جس طرح ائمہ اطہار علیھم السلام اپنے مخالفین اور دشمنوں کے ساتھ برتاو کرتے تے امام (رہ) برتاو کرتے تھے وہ اپنے کردار سے اپنی مخالفین کی راہنمائی کرتے تھے انہوں کبھی کسی کو بھی اپنے سے دور نہیں کیا بلکہ مخا لفین کے مسائل اور مشکلات کو بھی حل کیا ہے۔