امت اسلام دشمنوں کے عزائم، خاک میں ملا دیں گے

امام خمینی کے پوتے، آیت اللہ سید حسن خمینی:

امت اسلام دشمنوں کے عزائم، خاک میں ملا دیں گے

طالبان، جبہۃ النصرہ، القاعدہ بوکوحرام اور داعش جیسے منحوس اور شیطان صفت گروہ، مادیت پرست اور ظالم سامراجیوں کی تخلیق ہے۔

جمعرات, جولائی 28, 2016 03:23

مزید
یادگار امام، ملکی نظام کےلئے قابل قدر شخصیت

صدر اسلامی جمہوریہ ایران ڈاکٹر حسن روحانی:

یادگار امام، ملکی نظام کےلئے قابل قدر شخصیت

صدر مملکت: یادگار امام کے فرزند، حوزہ علمیہ اور اسلامی جمہوریہ ایران کے فکری اور سیاسی نظام کےلئے بڑے سرمائے کے صورت میں ہمارے درمیان موجود ہیں۔

پير, جولائی 25, 2016 10:55

مزید
امام خمینی اور  انقلاب کے عظیم اہداف

یادگار امام کا ٹی وی چینل جیو نیوز کو انٹرویو:

امام خمینی اور انقلاب کے عظیم اہداف

امام خمینی کے فرامین سے متعلق مجھ سمیت ایران میں موجود دوسری سیاسی پارٹیوں میں سے ہر ایک کی الگ الگ تفسیر ہے۔

جمعه, جولائی 22, 2016 10:09

مزید
مادی اور معنوی ابعاد پر مشتمل انسانی تہذیب

یادگار امام سے کہا سری لنکن صدر میتھری پالا سری سینا نے:

مادی اور معنوی ابعاد پر مشتمل انسانی تہذیب

انسانی تہذیب ہمیشہ سے مادی اور معنوی پہلووں پر مشتمل رہی ہے اور اس تہذیب کے تمام جوانب کو ایک ساتھ ترقی اور تکامل کی راہ پر گامزن رہنے کی ضرورت ہے۔

هفته, جولائی 09, 2016 08:03

مزید
Page 55 From 72 < Previous | 51 | 52 | 53 | 54 | 55 | 56 | 57 | 58 | 59 | 60 | Next >