جو شخص بھی محبت، امام خمینی (رہ) ایرانی قوم، احمد خمینی اور امام خمینی (رہ) کا آپسی لگاؤ اور امام سے احمد کی محبت کے بارے میں بہتر جانتا ہو تو اسے معلوم ہو جاتا ہے کہ ۱۳ خرداد ۱۳۶۸ھ،ش کو امام کی جان لیوا مفارقت کے نتیجہ میں احمد کے رنجیدہ دل پر کیا گزری ہوگی۔ انہوں نے تیزہ سال اپنے بابا کی دوری کو برداشت کیا اور جب ۱۳۵۶ھ،ش کو وہ نجف اشرف پہونچے تو انہوں نے جناب یوسفؑ کی طرح خود کو یعقوب انقلاب اور اسلام کے غمخوار بابا کی آغوش میں رکھ دیا اور جدائی کے ایام کو یاد کر کے بہت روئے اور اس کے بعد وہ ایک لمحہ بھی امام سے جدا نہیں ہوئے اسی دوران اپنے بھائی مصطفی خمینی کی شہادت نے انہیں داغدار کر دیا اور اس مفارقت کو تحمل کرنا ان کے لئے بہت سخت و دشوار ہو گیا کیونکہ مصطفی خمینی خود علم و حکمت وغیرہ میں اپنے بابا کے فضائل و کمالات کا ایک نمونہ تھے۔
منگل, جون 09, 2020 10:45
ہماری قوم نے اسلام کی مدد سے اسلام کو زندہ کرنے لئے انقلاب برپا کیا ہے جو بھی اس وقت اس انقلاب کی مخالفت کر رہے ہیں حقیقت میں وہ اسلام دشمن ہیں۔
پير, جون 08, 2020 05:32
ایسے ہنگامی اور ناگفتہ بد حالات میں علی (ع) کے سوا سارے کے سارے پیغمبر کو چھوڑ کر فرار کر گئے
اتوار, جون 07, 2020 12:08
امریکی نسل پرستی اور تشدد کی عالمی سطح پر ہو رہی ہے مذمت
هفته, جون 06, 2020 12:00
سلام، میں ایک سیاہ فام امریکی ہوں میں سیاہ فام امریکیوں کے لئے آپ کے احترام اور محبت کے لئے آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں
جمعه, جون 05, 2020 03:10
ایران میں پنجگانہ فرائض کی ادائیگی کے لئے مساجد کھولی جائیں گی لیکن نمازیوں کو نماز کی ادائیگی کے وقت ماسک پہننے کی پابندی ہے اور طئے شدہ دوری قائم رکھنا ہوگی۔
هفته, مئی 30, 2020 04:20
جمعه, مئی 22, 2020 04:38
امیرالمومنین علیہ السلام ملک اور عوام کے حالات سے باخبر تھے، مخصوصا یتیموں، بیواں، غریبوں سے غافل نہیں ہوتے تھے،
جمعه, مئی 15, 2020 04:41