جیل میں امام خمینی کسے یاد کر رہے تھے

جیل میں امام خمینی کسے یاد کر رہے تھے

امام خمینی کے قریبی دوست اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ

جیل میں امام خمینی کسے یاد کر رہے تھے

امام خمینی کے قریبی دوست اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ جب امام خمینی کو گرفتار کیا گیا اور اس کے بعد کچھ عرصے کے لئے انھیں جیل بھیج دیا گیا اس پورے عرصے میں امام خمینی نے کبھی بھی اپنے بارے کچھ نہیں کیا بلکہ وہ جیل میں غریبوں کے حالات کے بارے سوال کرتے تھے لھذا انہوں نے جیل سے اپنے بیٹے احمد خمیبنی کو لکھا جس میں انہوں نے تاکید کی تھی مال 60 ہزار تومان غریبوں کی مدد کے لئے خرچ کیا جائے اور ان کے لئے گھریلو سامان مہیا کیا جائے۔

ای میل کریں