مسلمانوں کے عظیم رہبر

مسلمانوں کے عظیم رہبر

ابوبکر باقادر؛ سعودی عرب میں مراسم حج سے تعلیماتی مرکز کے سربراہ

مسلمانوں کے عظیم رہبر اور امام کے گھر کی زیارت خوش نصیبی کا سامان ہے۔ یہ دیدار آپ کی سادہ زندگی کی عظمت اور ایمانی قوت کی بلندی کو جاننے کے لئے بہت بڑا درس ہے کیونکہ مادی زندگی کے جلوے اور زرق و برق نہ دشمنوں کے خوف و ہراس کا سبب ہوتا ہے اور نہ ہی اس سے ملک کے حالات بدلتے ہیں۔ خدا امام خمینی پر رحمت نازل کرے اور آپ کے اتحاد و یکجہتی کے پیغام کو جاودانی کرے۔

ای میل کریں