امریکہ انقلاب اسلامی کا قسم خوردہ دشمن کے عنوان سے کبھی بھی انقلاب اسلامی کی کامیابیاں اور مقدس اہداف کے تحقق کو برداشت نہ کرےگا۔
پير, مارچ 28, 2016 10:16
اللہ تعالی کے علاوہ کس نے نہ ڈرنا کا عنصر اور جذبہ ایران کی قوم میں پیدا کیا؟ یقیناً امام کے خلوص کلام کا اثر اور نتیجہ تھا۔
جمعه, مارچ 25, 2016 07:25
حسن خمینی کے پاس تمام اسناد اور دستاویزات موجود ہیں۔ وہ ہر بات، دلیل کی بنیاد پر کرتے ہیں۔
پير, مارچ 21, 2016 11:39
منگل, مارچ 15, 2016 12:01
اس کی قسم کی پابندیاں جمہوریت کے دعووں سے متضاد ہے
اتوار, دسمبر 20, 2015 09:46
میں آپ كو الحمد لله تعالٰی سیاسی اور اجتماعی مسائل میں صاحب نظر جانتا ہوں۔
بدھ, ستمبر 09, 2015 11:15
سنہ۱۳۶۰(مطا بق۱۹۸۱) میں’’ ابوذر‘‘ نامی مسجد کے حادثہ کے بعد جس میں مقام معظم رہبری (رہبری) شدید زخمی ہوئے،امام نے فرمایا : ’’ اللہ تعالٰی انقلاب کے ذخیر ے کی خود حفاظت کرو ۔‘‘
بدھ, اگست 12, 2015 05:46
جناب عرفات دوسرے دن، جناب حجت الاسلام حاج سید احمد خمینی اور ڈاکٹر ابراہیم یزدی (نائب وزیر اعظم) کے ہمراہ، سابق اسرائیل کے سفارتخانے پر حاضر ہوا اور اسی مکان کو فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کے سرکاری ادارے کے عنوان سے افتتاح کیا۔
جمعرات, فروری 12, 2015 07:29