امام خمینی (رہ) کی شخصیت کے مختلف پہلو

امام خمینی (رہ) کی شخصیت کے مختلف پہلو

حضرت امام خمینی قدس سرہ اللہ کے عبد صالح، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سچے کلمہ گو اور پیروکار ، حضرت امیرالمومنین علیہ السلام اور ائمہ اطہار علیہم السلام کے حقیقی محب بلکہ شیعہ تھے۔ آپ نابغہ روزگار تھے، عالم اسلام کی بے نظیر اور بے مثل عظیم شخصیت تھے بلکہ ہیں ۔ کیوں کہ جسم کی موت سے انکا خاتمہ ہوتا ہے جنکی روح مردہ ہوتی ہے لیکن جنکی روح پاکیزہ ہوتی ہے جسم کی موت انکا خاتمہ نہیں بلکہ انکا پرندہ روح قفس جسم سے آزاد ہو کر آفاق پر چھا جاتا ہے۔

هفته, جون 04, 2022 10:03

مزید
جناب خدیجہ (س) نے دین کی خاطر صبر اور استقامت دیکھا کر دنیا کے لئے مثال قائم کی ہے:مولانا تقی کلکتوی

جناب خدیجہ (س) نے دین کی خاطر صبر اور استقامت دیکھا کر دنیا کے لئے مثال قائم کی ہے:مولانا تقی کلکتوی

امام خمینیؒ اس مسئلے کے بعض پہلوؤں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ:لوگوں کوان مسائل و مشکلات اور ان واقعات حادثات پر،غور و فکر کرنا چاہیے جو اسلام کے ابتدائی دور میں پیش آئے، خود رسول خدا ﷺ پر جو مصیبتیں آئیں

منگل, اپریل 12, 2022 03:22

مزید
آٹھ سالہ دفاع مقدس

آٹھ سالہ دفاع مقدس

انقلاب کے بانی و رہبر کے عنوان سے دفاع مقدس کے سلسلہ میں امام خمینی (رہ) کا رد عمل قابل توجہ ہے

اتوار, اکتوبر 13, 2019 06:05

مزید
امام خمینی (رہ) کی نگاہ میں دفاع مقدس کی برکتیں

امام خمینی (رہ) کی نگاہ میں دفاع مقدس کی برکتیں

آٹھ سالہ دفاع مقدس میں ایرانی قوم نے اپنی مٹھی بھر خاک پر قبضہ نہیں ہونے دیا بیرونی ممالک کے مشاورین و ماہرین سے بھی امداد نہیں مانگی، ایرانی قوم نے مردانہ استقامت و پائداری کا ثبوت دیا اس نے اپنے دفاعی سسٹم میں بھی خود کفائی حاصل کی نیز اس نے عالمی مستضعفین کی امداد کے عنوان سے ایک بڑی طاقت ہونے کا ثبوت دیا۔ انقلاب کے بانی و رہبر کے عنوان سے دفاع مقدس کے سلسلہ میں امام خمینی (رہ) کا رد عمل قابل توجہ ہے امام خمینی (رہ) نے بہت سی مشکلات و سختیاں برداشت کیں اور انہوں نے اسلام و ایران کی نابودی کے سلسلہ میں کمر بستہ عالمی طاقتوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہوئے اسلامی انقلاب کی پاسداری کی۔

اتوار, ستمبر 29, 2019 01:52

مزید
1980 میں ایرانی فوج نے کس اسلحہ کا استعمال کر کے جیت حاصل کی: امام خمینی(رح)

1980 میں ایرانی فوج نے کس اسلحہ کا استعمال کر کے جیت حاصل کی: امام خمینی(رح)

1980 میں ایرانی فوج نے کس اسلحہ کا استعمال کر کے جیت حاصل کی: امام خمینی(رح)

هفته, ستمبر 21, 2019 01:28

مزید
آٹھ سالہ جنگ تحمیلی میں اسیر ہونے والے بہادروں نے اسلامی انقلاب کے بانی سے تجدید عہد کیا

آٹھ سالہ جنگ تحمیلی میں اسیر ہونے والے بہادروں نے اسلامی انقلاب کے بانی سے تجدید عہد کیا

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آٹھ سالہ جنگ تحمیلی میں اسیر ہونے والے بہادروں نے اسلامی انقلاب کے بانی سے تجدید عہد کیا۔

جمعه, اگست 16, 2019 07:00

مزید
ایران اور عراق کی جنگ

ایران اور عراق کی جنگ

اتوار, اکتوبر 21, 2018 11:47

مزید
ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے امام خمینی(رح) کا پیغام

ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے امام خمینی(رح) کا پیغام

جنگ تحمیلی کی سالگرہ پر امام خمینی(رح) نے ایرانی قوم کے نام ایک پیغام بھیجا، جس میں آپ نے فرمایا کہ ایرانی قوم اور خاص کر ایران کے حکام،مقررین، شعراء، اور اداکاروں پر لازمی ہے کہ ہر کوئی اس فداکاری کی اپنے انداز میں قدردانی کرے اور اس کامیابی کے مختلف مراحل کو اپنے کردار، اپنی گفتگو اور مضامین کے ذریعے لوگوں تک پہنچاے، اور ہفتہ جنگ کی محافل میں اس کے فوائد اور نتائج کو بیان کریں

هفته, ستمبر 22, 2018 01:10

مزید
Page 1 From 2 1 | 2