امام خمینی(رح)

1980 میں ایرانی فوج نے کس اسلحہ کا استعمال کر کے جیت حاصل کی: امام خمینی(رح)

1980 میں ایرانی فوج نے کس اسلحہ کا استعمال کر کے جیت حاصل کی: امام خمینی(رح)

1980 میں ایرانی فوج نے کس اسلحہ کا استعمال کر کے جیت حاصل کی: امام خمینی(رح)

امام خمینی(رح) دفاع مقدس میں ایرانی فوج کی فدا کاریوں کو یاد کرتے ہوے فرماتے ہیں کہ ایران کی مسلحانہ اور رضاکارانہ فوج کو اس بات کا علم کا ہونا چاہیے کہ آپ کی  اس کامیابی کی وجہ ایمان ، اتحاد اور یکجہتی سے  امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ملک کا دفاع  ہے اس کے علاوہ آپ کی اس کامیابی میں ایرانی عوام کا اہم کردار ہے ایرانی عوام نے ایمان، اخلاص اور اللہ تعالی پر توکل کرتے ہوے امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ملک کا دفاع کیا اور اس عظیم جنگ میں جیت حاصل کی۔

ای میل کریں