یونیورسٹیز اور حوزہ علمیہ کے درمیان اتحاد موجودہ دور کی ایک اہم ضرورت ہے اور معاشروں کی ترقی کا بہترین ذریعہ ہے۔ اگر کوئی معاشرہ ترقی حاصل کرنا چاہتا ہے تو اس کے لئے ضروری ہے کہ وہ دنیوی اور مادی علوم کے ساتھ ساتھ معنوی اور الہی علوم سے بھی فیضیاب ہو لیکن یونیورسٹیز اور حوزہ علمیہ کے درمیان اتحاد کے بارے میں عام طور پر جو تصور کیا جاتا ہے وہ یہ ہے کہ ہم یونیورسٹیز کو حوزہ اور حوزہ کو یونیورسٹیز میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں
جمعرات, دسمبر 17, 2020 11:34
تحقیق اور تعلیم کو دین اسلام نے بہت اہمیت دی ہے۔ لفظ تحقیق کے معنی کسی چیز کی اصلیت و حقیقت تک پہنچنے کے ہیں نیز کسی چیز کی چھان بین اور تفتیش کرنے میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ اصطلاح میں تحقیق کا مطلب یہ ہے کہ کسی موضوع کو منتخب کرنے کے بعد اس کے بارے میں چھان بین اور اصلی اور نقلی مواد کو ایک دوسرے سے الگ کرنا اور تحقیقی قواعد و ضوابط کے مطابق مطلوبہ نتائج تک پہنچنا ہے۔
پير, دسمبر 14, 2020 01:03
پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاکہ کسی بھی معاشرے کی اصلاح ، ذہن سازی اور ترقی میں تعلیمی ادارے انتہائی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں
هفته, دسمبر 12, 2020 12:53
اگر آپ کی ٹانگ ، بازو یا آنکھ معذور ہے تو غمزدہ نہ ہوں۔ مجھے امید ہے کہ آپ اپنی روحانی طاقت اور اپنی روح کی صحت کی وجہ سے اس معاشرے میں کامیاب اور سر بلند رہیں گے
جمعه, دسمبر 04, 2020 03:12
بدھ, دسمبر 02, 2020 04:23
ایران کے سینئر ایٹمی سائنسداں محسن فخری زادہ کو دار الحکومت تہران کے نزدیک آبسرد نواحی علاقے کے ایک چوراہے پر خودکش حملے میں شہید کر دیا گیا۔
هفته, نومبر 28, 2020 04:00
شہادت ایسے مردان خدا کی دلی آرزو ہوتی ہے، کیا پتہ کہ شہید ہونے والا اس مقام شہادت کیلئے کتنا تڑپتا ہو
هفته, نومبر 28, 2020 12:35
امام حسن عسکری علیہ السلام نے تعلیمات کے نشر کے لئے کیا خدمات انجام دی ہیں
منگل, نومبر 24, 2020 01:20