مرجعیت کی سرپرستی میں قائم ہونے والی عوامی رضاکار فورسز الحشد الشعبی میں شیعہ سنی مسلمانوں کے شانہ بشانہ مسیحی دستوں نے بھی اپنے ملک اور عزت و ناموس کے دفاع میں حصہ لیا تھا
اتوار, مارچ 07, 2021 10:47
حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سبط حیدر سمند پوری نے کہا کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عوام کو ایام اللہ کی یادآوری کے سلسلے میں حضرت موسی(ع) کے اس واقعہ کودہرایا
جمعرات, مارچ 04, 2021 10:43
انبیاء اس لیے آئے ہیں کہ انسانی نفوس کا تزکیہ کریں، انسان کی تربیت کریں، کتاب کی تعلیم دیں، اسے حکمت سے آراستہ کریں
بدھ, مارچ 03, 2021 10:53
اسلامی جمہوریہ ایران نے ہمیشہ آذربائیجان کے لوگوں کا ساتھ دیا ہے
منگل, مارچ 02, 2021 12:52
امام خمینی(رح) ہمارے انقلاب کی علامت ہیں:آیت اللہ حسینی بو شہری قم میں حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے کے سربراہ نے امام خمینی پبلیشینگ ہاوس کے سرابراہ سے ایک ملاقات میں کہا کہ میرا ماننا ہے کہ امام خمینی کی تالیفات کی اشاعت کے علاوہ طلاب کو امام خمینی(رح) کے مبانی سے آشنا کرنا ہے انہوں نے کہا کہ اگر حوزیوں نے خود کو امام خمینی(رح) سے دور کیا
پير, مارچ 01, 2021 02:50
صداقت محمدی، کمال حیدری، عفت فاطمی، حلم حسنی اور شجاعت حسینی کے جلوے اس ذات میں نمایاں ہیں
هفته, فروری 27, 2021 10:34
اللہ تعالیٰ نے اپنی عطا کی ہوئی چند نعمتیں گنوانے کے بعد حضور کو حکم دیا تھا فازا فرغت فانصب یعنی غدیر میں علی کی ولایت کا اعلان کریں
جمعه, فروری 26, 2021 01:30
حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی شخصیت اتنی عظیم ہے کہ جن کی عظمت اور خصوصیات، اور شان و منزلت کے بارے میں تمام مسلمان فرقوں کے درمیان اتفاق نظر پائی جاتی ہے دنیا کے تمام مسلمان حضرت امیر المومنین علیہ السلام کے بارے میں یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ یہ عظیم ہستی، یہ بے مثال شخصیت، یہ اسلام کا کامل مظہر، ایک لمحے کے لئے بھی پیغمبر اسلام کی پیروی سے غافل نہیں ہوا، حضرت علی (ع) نے بچپن سے لے کر زندگی کے آخری لمحہ تک خداوندمتعال، اسلام اور پیغمبر اسلام کے لئے مجاہدت کے سلسلے میں ایک لمحہ کے لئے بھی کوئي کوتاہی نہیں کی۔
جمعرات, فروری 25, 2021 03:05