امام خمینی (ره) نے ایرانی قوم کی روحانی طاقت کو زندہ کیا

امام خمینی (ره) نے ایرانی قوم کی روحانی طاقت کو زندہ کیا

امام خمینی (رہ) خداوند کی قوت اور ایرانی قوم کی روحانی طاقت پر بھروسہ کی وجہ سے انقلاب لانے میں کامیاب ہوئے

منگل, جون 28, 2016 07:20

مزید
امام خمینی(ره) کے اخلاقی مکتب کا تاریخی درجہ

امام خمینی(ره) کے اخلاقی مکتب کا تاریخی درجہ

امام خمینی (ره) کا اخلاقی مکتب بھی تاریخ کے پس منظر میں زاہدا نہ عرفان یاغیر جامع عاشقا نہ عرفان کے مطابق نہیں ہوسکتا جیساکہ ابن مسکویہ اور خواجہ نصیر کے اخلاق کی حقیقت چونکہ یونا نی حقیقت ہے جو فلسفی وعقلا نی ہے وہ امام خمینی(ره) کے اخلاقی مکتب کے موافق نہیں ہے کیونکہ امام خمینی(ره) کے اخلاقی مکتب کی حقیقت، عرفانی اورجامع ہے

هفته, مئی 28, 2016 12:22

مزید
آقائے طباطبایی اور انکے علمی مقام کو زندہ رکھا جائے

امام خمینی (رح) کی نظرمیں :

آقائے طباطبایی اور انکے علمی مقام کو زندہ رکھا جائے

دنیا،انسان کے لئے خلق ہوئی ہے انسان،دنیا کے لئے نہیں۔ اس صورت میں انسان کو، پہلے اپنی ذات کو پہنچانا چاہیئے، عقل اور واقع بینی سے اپنی اور معاشر ے کی بہتری و صلاح کو تشخیص د ے، پھر کام اور محنت کرے، نہ کے دل کو جو چیز پسند آئے خود کو اس میں گرفتار کر ے

هفته, نومبر 14, 2015 10:45

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
امام خمینی(رح): فلسطین، اسلام کا ٹکڑا ہے

3۔ قدس کادن،اسلام کادن،شخصیات کہتے ہیں:

امام خمینی(رح): فلسطین، اسلام کا ٹکڑا ہے

حضرت امام خمینی (رح) کی قدس کے عالمی دن کی نامگذاری کی ایجاد نے فلسطین کے مسئلہ کو ایران کی سرحدوں سے باہر نکالا اور قدس کادن اسلامی ممالک میں ایک تقدیر ساز،ابدی یادگار اور میراث کے عنوان سے باقی رہ گیا۔

پير, جولائی 13, 2015 04:09

مزید
امام خمینی(رح) کی نگاہ میں قدرت کا مفہوم

امام خمینی(رح) کی نگاہ میں قدرت کا مفہوم

امام خمینی(رح) کی نظر میں فاسد اور غیر مہذب عناصر کا اقتدار پر قابض ہونا، حکومتوں میں فساد اور برائیوں کے پهیلنے کی اصل وجہ ہے۔

بدھ, فروری 11, 2015 11:50

مزید
اتحاد کی صحیح تعریف سے اب تک ہم ناآشنا ہیں: ڈاکٹر اکبری

اتحاد کی صحیح تعریف سے اب تک ہم ناآشنا ہیں: ڈاکٹر اکبری

امام خمینی(رہ) نے فرمایا تها: "ہم اہل سنت برادران کے بهائی ہیں"

بدھ, جنوری 14, 2015 08:17

مزید
امام خمینی(رح) نے اسلام کو نئی زندگی بخشی

امام خمینی(رح) نے اسلام کو نئی زندگی بخشی

اسلام کو نئی زندگی بخشی، مسلمانوں کو اتحاد کی ضرورت کا احساس دلایا، اسلامی اصولوں پر اسلامی حکومت کی بنیاد رکهی، نتیجتــاً، مسلمانوں کو عزت و وقـــار بخشا ۔۔۔۔۔

پير, جنوری 12, 2015 07:42

مزید
Page 5 From 6 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6