شیعوں کے گیارہویں امام حضرت حسن عسکریٴ ٢٣٢ ہجری میں شہر مدینہ میں متولد ہوئے۔ چونکہ آپٴ بھی اپنے بابا امام علی النقیٴ کی طرح سامرا کے عسکر نامی محلے میں مقیم تھے اس لئے عسکری کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپٴ کی کنیت ’’ابومحمد‘‘ اور معروف لقب ’’نقی‘‘ اور ’’زکی‘‘ ہے۔ آپٴ نے چھ سال امامت کی ذمہ داری سنبھالی اور ٢٨ سال کی عمر میں معتمد عباسی کے ہاتھوں شہید ہوئے۔
اتوار, دسمبر 16, 2018 10:01
رسولخدا (ص) وحدت کے محور و مرکز ہیں
منگل, نومبر 27, 2018 11:40
دنیا والوں پر یہ حقیقت آشکار ہوگی کہ امام کی بر وقت رہنمائی میں امت نے تمام دشواریوں کا مقابلہ کیا
پير, اکتوبر 01, 2018 10:09
ایران پاکستان میں انتخابات کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد پیش کرتا ہے
هفته, جولائی 28, 2018 11:34
مسلمانوں کے خلاف جنگ لڑنے ولاے سعودی حکام فاجر و فاسق ہیں
جمعرات, جولائی 05, 2018 01:00
فلسطین ایک مسلم ملک ہے اوراسلامی جمہوریہ ایران اس کے مضبوط ترین اتحادیوں میں سے ایک ہے:امریکی مصنف
پير, جولائی 02, 2018 01:53
انسان کو خطا کا پتلا کہا جاتا ہے اور اس میں کوئی شک بھی نہیں کیونکہ انسان جلد شیطان کے بہکاوے میں آ جاتا ہے
هفته, جون 30, 2018 11:06
امام خمینی(رح) نے ایران میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد ماہ رمضان المبارک کے آخری جمعہ یعنی جمعة الوداع کو عالمی یوم القدس منانے کا تاریخ ساز اعلان کیا تھا،
جمعرات, جون 07, 2018 08:48