حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے خلدہ میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ لوگ حزب اللہ کے خلاف جنگ کے لئے اسلحہ لانے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن ہم ایسے کسی راستے پر نہیں چلیں گے جو دشمن کی خواہش ہے۔
جمعه, اگست 06, 2021 03:53
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کے نئے صدر سید ابراہیم رئيسی کی صدارتی تقرری کے بعد خطاب میں ایران میں ہونے والے انتخابات کے بائیکاٹ بارے میں دشمنوں کےگمراہ کن پروپیگنڈے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی عوام نے انتخابات میں بھر پور شرکت کرکے دشمنوں کی انتخابات کے بارے میں تمام سازشوں کو ناکام بنادیا۔
منگل, اگست 03, 2021 11:59
میں خداوند علیم و قدیر کا شکر گزار ہوں کہ اس نے اپنے فضل و کرم سے ایک بار پھر ایران کو انتخابات کے سیاسی و سماجی امتحان میں سرفراز کیا
منگل, اگست 03, 2021 10:08
امریکہ شیاطان بزرگ ہے جو تیس سالوں سے اسلامی ممالک پر حکوت کر رہا ہے اور پچاس سال سے رضا خان کے ذریعے ایرانی قوم پر ظلم کر رہا تھا رضا خان نے امریکہ کے ساتھ مل کر ایران کے مسلمانون پر بے پناہ ظلم کئے ہیں لیکن ہماری قوم نے خدا پر توکل کرتے ہوے متحد ہو کر ظلم کے خلاف قیام کیا اور شھنشاہی نظام کا تختہ
جمعه, جولائی 30, 2021 11:51
شیخ زکزاکی ایک عظیم لیڈر ہیں، جنہوں نے اسلام اور مسلمانوں کیلئے بہت زیادہ قربانیاں دیں
جمعه, جولائی 30, 2021 10:24
غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق نائجیریا کی ایک عدالت نے منگل کے روز نائجیریا کی اسلامک موومنٹ آف نائجیریا کے سربراہ اور شیعہ عالم دین ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ زینہ ابراہیم کو بری کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا ہے جو دونوں سنہ 2015 سے جیل میں بند تھے۔
جمعرات, جولائی 29, 2021 06:27
حضرت امام علی نقی علیہ السلام کے دور امامت میں یکے بعد دیگرے چھے خلفاء آئے اور واصل جہنم ہوئے
اتوار, جولائی 25, 2021 10:18
عراق کی استقامتی تحریک نجباء نے عراق میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کی ضرورت کے بارے میں عراقی وزیر خارجہ کے بیانات کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیانات امریکی مفادات کے لئے دئے گئے ہیں۔
هفته, جولائی 24, 2021 06:50