20 منٹ تک امام خمینی روتے رہے

20 منٹ تک امام خمینی روتے رہے

حجۃ الاسلام والمسلمین واعظ طبسی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ 15 خرداد کے واقع کے بعد

20 منٹ تک امام خمینی روتے رہے

راوی:حجۃ الاسلام والمسلمین واعظ طبسی

حجۃ الاسلام والمسلمین واعظ طبسی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ 15 خرداد کے واقع کے بعد امام خمینی(رح) کی خدمت میں حاضر ہوا اور 35منٹ تک میں نے اس دردناک واقعے کی گزارش امام خمینی(رہ) کی خدمت میں پیش کی اس گزارش کو سننے کے بعد تقریبا 20 منٹ تک امام خمینی کی آنکھون سے آنسوں جاری تھے۔

ای میل کریں