میں اپنی قوم کے ہر طبقہ کا شکر گزار ہوں میرے کاندھوں پر ایرانی قوم کی محبت کا بوجھ ہے جس کا میں ازالہ نہیں کر سکتا میں علماء کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے اس عرصے میں بہت زیادہ جانفشانی کی اور بہت زیادہ دکھ و درد برداشت کئے میں طلباء کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے اس تحریک میں مشکلات کا سامنا کیا میں تاجروں کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے اس عرصے میں اپنی تجارت اپنے مال کو اسلام کی راہ میں قربان کیا میں پوری قوم کا شکر گزار ہوں جس نے تمام مشکلات کے با وجود اپنی تحریک کو جاری رکھا میں اپنے پروردگا کا بھی شکر گزار ہوں جس نے ہماری مدد کی اور ہمیں ظالم اور ستم کاروں پر غالب کیا۔
پير, اپریل 29, 2019 02:51
جس طرح سید الشہداء (ع) نے اپنی شرعی ذمہ داری پرعمل کرتے ہوئے غلبہ حاصل کرنا چاہا ہے، انسا ن اگر مغلوب بھی ہوجائے تو اُسے اپنی شرعی ذمہ داری پوری کرنی چاہیے
هفته, اپریل 27, 2019 12:19
بیت امامت اور ولایت کا پروردہ اور عصمت کدہ کا جوان ہے؛ جہاں انسانیت و آدمیت کا درس دیا جاتا تھا
بدھ, اپریل 17, 2019 10:05
رم یونیورسٹی میں ایران شناسی کے اطانوی استاد
بدھ, اپریل 10, 2019 12:38
رسولخدا (ص) اور ائمہ اطہار (ع) تمام اسماء اور صفات الہی کا مکمل جلوہ اور مظہر تھے
منگل, مارچ 26, 2019 09:55
یقینا پوری دنیا میں ہر قوم و ملت کی حیات کے لئے اس کی تہذیب و ثقافت کو زندہ رکھنے کے لئے کچھ نہ کچھ قومی اور مذہبی پروگرام اور مراسم ہیں
پير, مارچ 11, 2019 10:25
اسلام کی عالی شان ثقافت میں راہ خدا میں انفاق، احسان کا ایک مصداق ہے اور اس کی تاکید میں بے شمار آیات و روایات ذکر ہوئی ہیں
منگل, مارچ 05, 2019 11:49
اس کامیابی کی اصلی وجہ عوام کا متحد اور ہمزبان ہونا ہے اور اس ہمزبانی کو خداوند متعال نے اس عوام کے درمیان برقرار کیا میں یہ سوچ بھی نہیں سکتا کہ انسان اتنے کم عرصہ میں ایک پوری قوم کو اتنا متحد اور ہمزبان کر سکتا ہے۔
اتوار, فروری 17, 2019 01:52