ایران مینں برطانوی ثقافت کو کس نے رائج کیا تھا؟
اسلامی تحریک کے راہنما فرماتے ہیں اس وقت ایران میں جو بھی ہو رہا ہے اس کی وجہ رضا شاہ اور اس کی حکومت ہے ایران میں جو بھی خرافات ہو رہے ہیں ان کی وجہ پہلوی حکمران تھے پہلوی حکمرانوں نے اسلام کی جگہ امریکی اور برطانوی ثقافت کو ایران میں رائج کیا ہوا تھا۔