امام محمد تقیؑ کی سیاسی و سماجی زندگی

امام محمد تقیؑ کی سیاسی و سماجی زندگی

حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی ولادت با سعادت جمعرات کے دن سن ۱۹۵ھ،ق میں ماہ مبارک رمضان کی ۱۵ویں یا ۱۹ویں یا ایک قول کی بنا پر رجب کی ۱۰ویں تاریخ کو شہرِ مدینہ میں ہوئی آپؑ کی والدہ ماجدہ کا اسم گرامی "سبیکہ نوبیہ" تھا جو زوجۂ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم جناب ماریہ قبطیہ کے خاندان سے ہیں۔ بعض مورخین نے ان کا نام "درہ" بتایا ہے۔ آپؑ کی کنیت "ابو جعفر" ہے اور تاریخ و حدیث میں آپؑ کو "ابو جعفر ثانی" کہا جاتا ہے جبکہ "ابو جعفر اول" امام محمد باقرؑ ہیں، لقب، تقی، جواد، منتجب، مرتضی، قانع اور عالم ہے۔ آپؑ کی امامت کا زمانہ 17 سال یا 20 دن کم 18 سال یا 19 سال سے 25 دن کم پر مشتمل ہے۔ اپنے والد کے ساتھ رہنے کی مدت 7 سال یا 7 سال اور۴ مہینے، 2 دن یا 9 سال اور چند مہینے ہے۔آپؑ کے زمانے کے خلفاء خلیفۂ عباسی مامون (حکومت 193 تا 218 ق)، معتصم عباسی ہیں بعض نے واثق کا بھی ذکر کیا ہے۔ اور آخر کار معتصم عباسی کے ہاتھوں آپؑ کو شہید کیا گیا۔(بحارالانوار: ج 50، ص 2، نشر دارالکتب الاسلامیه، 1385ھ)۔

جمعرات, اگست 01, 2019 06:10

مزید
6/ روزہ جنگ کے بارے میں امام خمینی (رح) اور آقا حکیم (رح) کا موقف

6/ روزہ جنگ کے بارے میں امام خمینی (رح) اور آقا حکیم (رح) کا موقف

حضرت امام خمینی (رح) اور مرحوم آقا حکیم (رح) نے اعراب اور اسرائیل کی جنگ کے بارے میں اعلان کیا

اتوار, مارچ 24, 2019 03:06

مزید
امام خمینی (رح) کی گمشدہ کتابوں کا حال

راوی: حجت الاسلام و المسلمین سید حسین موسوی

امام خمینی (رح) کی گمشدہ کتابوں کا حال

ساواک کے توسط چوری کی گئی کتابوں کا ذکر مناسب ہے

اتوار, فروری 24, 2019 11:51

مزید
نجف کے بعض افاضل کے توسط امام کا اعلم کے عنوان سے تعارف

راوی: حجت الاسلام و المسلمین سید حسین موسوی

نجف کے بعض افاضل کے توسط امام کا اعلم کے عنوان سے تعارف

نجف اشرف میں بھی آیت اللہ حکیم کے انتقال کے بعد کچھ افاضل امام خمینی (رح) کا مجتہد اعلم کے عنوان سے تعارف کراتے تھے۔

منگل, فروری 05, 2019 08:48

مزید
شاه کے فرار کے بارے میں اس کی بیوی فرح کا بیان

شاه کے فرار کے بارے میں اس کی بیوی فرح کا بیان

مورخہ 16 جنوری سن 1979 کو شاہ ایران چھوڑ کر مصر جانے پر مجبور ہوا کیوں کہ اس کے قریبی ترین حامیوں اور آقاؤں نے بھی اسے قبول کرنے سے انکار کیا۔

جمعرات, جنوری 17, 2019 10:29

مزید
نوفل لوشاتو میں امام خمینی(رح) سے کس امریکی سیاستدان نے ملاقات کی؟

نوفل لوشاتو میں امام خمینی(رح) سے کس امریکی سیاستدان نے ملاقات کی؟

وہ کارٹر کی حکومت میں امریکی غیر ملکی پالیسی ساز مشیروں میں سے تھا، لیکن اس کے پاس کوئی سرکاری عہدہ نہیں تھا ، اور مصدق کے خلاف بغاوت کے دوران، وہ ایران میں امریکی سفارت خانے کے عملے کا ایک رکن تھا اور اب وہ ڈاکٹر یزدی کے ذریعے امام (رہ) سے ملاقات کے لئے آیا تھا۔

بدھ, جنوری 09, 2019 10:11

مزید
عوامی قیادت، آزادی اور امام خمینی (رح) کے سیاسی نظریہ میں مشارکت

عوامی قیادت، آزادی اور امام خمینی (رح) کے سیاسی نظریہ میں مشارکت

موضوع تحقیق کی وضاحت کے سلسلہ میں امام خمینی (رح) کے توسط اسلامی حکومت کا نظریہ پیش کرتے ہوئے اور اسلام کے قوانین اور حکومت قائم کرنے اور اس کا ادارہ کرنے کی بنیاد کی طرف اشارہ کیا جا سکتا ہے

منگل, دسمبر 04, 2018 10:51

مزید
Page 6 From 14 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >