مورخہ 16 جنوری سن 1979 کو شاہ ایران چھوڑ کر مصر جانے پر مجبور ہوا کیوں کہ اس کے قریبی ترین حامیوں اور آقاؤں نے بھی اسے قبول کرنے سے انکار کیا۔
جمعرات, جنوری 17, 2019 10:29
وہ کارٹر کی حکومت میں امریکی غیر ملکی پالیسی ساز مشیروں میں سے تھا، لیکن اس کے پاس کوئی سرکاری عہدہ نہیں تھا ، اور مصدق کے خلاف بغاوت کے دوران، وہ ایران میں امریکی سفارت خانے کے عملے کا ایک رکن تھا اور اب وہ ڈاکٹر یزدی کے ذریعے امام (رہ) سے ملاقات کے لئے آیا تھا۔
بدھ, جنوری 09, 2019 10:11
موضوع تحقیق کی وضاحت کے سلسلہ میں امام خمینی (رح) کے توسط اسلامی حکومت کا نظریہ پیش کرتے ہوئے اور اسلام کے قوانین اور حکومت قائم کرنے اور اس کا ادارہ کرنے کی بنیاد کی طرف اشارہ کیا جا سکتا ہے
منگل, دسمبر 04, 2018 10:51
تقوی کا دوسرا رکن اور کرامت تک رسائی کا عامل عمل صالح بالخصوص رب العالمین کی عبارت ہے، چنانچہ قرآن کریم اس شخص جس کے اندر ایمان اور عمل صالح ہے، متقی اور پرہیزگار شخص کے عنوان سے متعارف کراتا ہے
هفته, دسمبر 01, 2018 11:11
رسولخدا(ص) نے اپنی رحلت کے ایک ماہ پہلے ہی بیان فرما دیا تھا کہ میرا فراق نزدیک ہے
منگل, نومبر 06, 2018 02:11
ملت ایران نے اس عظیم حادثہ میں 72/ بے گناہ شہیدوں سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ بہشتی مظلوم تھے، مظلوم شہید ہوئے اور زندگی بھر اسلام دشمن عناصر کی آنکھ کا کانٹا رہے
بدھ, جون 27, 2018 08:29
شاہ نے اسلامی اقدار کے مقابلہ کرنے کے لئے ہجری شمسی کلینڈر کی جگہ پر جعلی شہنشاہی کلینڈر کا اجراء کیا
پير, فروری 05, 2018 12:20
اسلامی انقلاب کے نتائج
جمعرات, فروری 01, 2018 07:32