ایران کے اسلامی انقلاب کے خصوصیات

ایران کے اسلامی انقلاب کے خصوصیات

امام خمینی(ره) کی نگاہ میں اسلامی انقلاب کا ایک مقصد آزادی کاحصول ہے

هفته, فروری 06, 2016 11:23

مزید
محمدمصطفی، جناب عبداللہ کے دولت سرا میں جناب آمنہ کی گود میں چراغ افروز ہوگئے

رحمت عالمین کی ولادت کے ایام میں:

محمدمصطفی، جناب عبداللہ کے دولت سرا میں جناب آمنہ کی گود میں چراغ افروز ہوگئے

امام خمینی(رح): اس زمانہ میں دو قوتیں تھیں، ظالم حکومت اور دوسری آتش پرست روحانی طاقتیں، پیغمبر اسلام کی ولادت ان دونوں قوتوں کی شکست کا سرچشمہ بنی۔

پير, دسمبر 28, 2015 10:51

مزید
داعش کےخلاف جلد ہی نیا محاذ جنگ کھولا جائیگا

سید حسن نصرالله:

داعش کےخلاف جلد ہی نیا محاذ جنگ کھولا جائیگا

آج لبنان اور مشرق وسطی سمیت اکثر اسلامی ملکوں کو داعش کی وحشیانہ کاروائیوں کا سامنا ہے۔

منگل, دسمبر 01, 2015 05:12

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
توحید کا عقیدہ اسلام اور کفر کے درمیان حد فاصل ہے: سید احمد خمینی(رہ)

توحید کا عقیدہ اسلام اور کفر کے درمیان حد فاصل ہے: سید احمد خمینی(رہ)

حضرت امام خمینی(رح) فرماتے ہیں: تفرقہ شیطان کی طرف سے ہے اور اتحاد و وحدت کلمہ رحمان کی طرف سے

جمعه, دسمبر 05, 2014 08:45

مزید
عدالت ایک اجتماعی صفت اور خصلت کا نام ہے

عدالت ایک اجتماعی صفت اور خصلت کا نام ہے

آپ(رہ) کے خیال سے توحید پر استوار معاشرہ کے تمام امتیازات بے معنی ہوجاتے ہیں اور تقوی وپرہیزگاری اصل ملاک ومعیار قرار پاتے ہیں۔ آپ کی نظر میں ایسے معاشرے میں حکومت کی باگڈور سنبهالنے والے کو اس سماج کے نچلے طبقہ کے برابر ہونا چاہئے۔

پير, دسمبر 01, 2014 06:12

مزید
حج مسلمانوں کی طاقت وشوکت کا مظہر: امام خمینی(رہ)

حج مسلمانوں کی طاقت وشوکت کا مظہر: امام خمینی(رہ)

حبیب خدا حضرت محمد مصطفیٰ(ص): وہ رشتہ توحید سے منسلک ہو کر اپنے اندر اتحاد اور وحدت قائم کریں کیونکہ اتحاد اور وحدت کیلئے رشتہ توحید سے زیادہ مضبوط اور پائیدار بنیاد کوئی نہیں ہے۔

اتوار, ستمبر 28, 2014 07:00

مزید
Page 4 From 4 1 | 2 | 3 | 4