منصب اور ذمہ داری، حکمرانوں کے ہاتھوں ایک طرح کی امانت ہے اور ناجائز مقاصد کے حصول میں وہ اس امانت کو استعمال کرنے کا حق نہیں رکھتے۔
پير, اگست 22, 2016 09:09
جی ہاں! اسی رات یعنی 21 رمضان المبارک 40 ہجری قمری کو ایسا شخص شہید ہوا کہ دنیا میں دوست و دشمن، سب اس کی عظمت و کمال سے حیران رہ جاتے تھے
جمعه, جون 24, 2016 08:05
اطاعت گزار، انقلابی مومن کی صفت امام خمینی کی جامع صفت ہے۔ آپ[رح] اللہ تعالی کے عبد صالح، اہل خضوع و خشوع اور اہل ذکر و مناجات تھے۔
هفته, جون 04, 2016 10:32
اگر ظواہر کی رعایت نہ کی جائے تو کبھی بھی سالک، کمال تک اور جہاد و کوشش کرنے والا مقصود تک نہیں پہنچ سکتا
بدھ, مئی 18, 2016 07:55
جنت کے جوانوں کے دو سرداروں کی پرورش و تربیت، روح و باطن زندگی کی طہارت اور قلب کی پاکیزگی اور پرہیزگاری، آپ کی اہم خصوصیات میں سے ہے۔
هفته, اپریل 16, 2016 03:08
بشریت حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی احسان مند ہے، جس طرح سے انسانیت پر اسلام، قرآن، انبیائے خدا اور رسول اکرم[ص] کی تعلیمات کا احسان ہے۔
منگل, مارچ 29, 2016 10:41
عالم میں شیعت کی طاقت، امام خمینی کے انقلاب کی برکات میں سے ہے۔
جمعرات, فروری 18, 2016 10:01
لندن ٹائمز کے نامہ نگار سے امام خمینی(ره) کا انٹرویو(پیرس، نوفل لوشاتو)
منگل, جنوری 19, 2016 02:22