مولانا شجیع مختار نے کہا کہ اس فلم میں دکھائے جانے والے ایسے مناظر ہندوستان میں نفرت کا سبب ثابت ہونگے اور ایران و ہندوستان کے درمیان نفرت پیدا کر تعلقات کو بھی خراب کرینگے۔
جمعه, فروری 25, 2022 11:57
دی کشمیر فائلز"فلم میں حضرت امام خمینی کی فوٹو دکھائے جانے کی مذمت آل انڈیا شیعہ کونسل نے عالمی سازش کا حصہ قرار دیا۔ نئی دہلی 24 فروری۔ معروف شیعہ مذہبی رہنما اور آل انڈیا شیعہ کونسل کے قومی ترجمان مولانا جلال حیدر نقوی نے دی کشمیر فائلز فلم کے ٹریلر میں دہشت گردانہ سرگرمی کرتے ہوئے لوگوں کے ہاتھوں میں رہبرِ انقلاب حضرت امام خمینی کی تصویر دکھائے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
جمعرات, فروری 24, 2022 07:30
میڈیا نیٹورک کی طرف سے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کی توہین پر صدر انجمن شرعی شیعیان، حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایک خطرناک سازش قرار دیا ہے۔
منگل, فروری 22, 2022 11:28
سیمینار کے دوسرے خطیب سیکرٹری امور خارجہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان حجت الاسلام ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی تھے
بدھ, دسمبر 29, 2021 10:39
الابناء، ہفتہ وار میگزین؛ لبنان میں ترقی خواہ سوشلیزم آرگنائزیشن
هفته, دسمبر 25, 2021 11:21
مجھے ان سب سے عقیدت ہے
اتوار, دسمبر 19, 2021 09:11
اتوار, دسمبر 12, 2021 10:52
جمعرات, دسمبر 09, 2021 02:24