مرضیہ حدیدچی دباغ کا کہنا ہے کہ شاہ کے فرار کی خبر سنتے ہی میں امام کی خدمت کی میں حاضر ہوئی اور میں نے ان سے کہا: شاہ فرار ہوگیا ہے! میرے خیال کے برخلاف امام (رح) کے چہرہ پر میں نے کسی قسم کی تبدیلی کا مشاہدہ نہیں کیا اور انہوں نے اس وقت بھی ہمیشہ کی طرح نہایت سکون و اطمینان کی حالت میں فرمایا: بہت خوب۔ق
منگل, جنوری 08, 2019 10:02
اس دن نہ ڈر، بے خوف اوربا ایمان لوگوں کے ایک بڑی تعداد نے اس مظاہرہ میں شرکت کی جوان بوڑھوں کی اور بوڑھے جوانوں کی حوصلہ افزائی کر رہے تھے میں بھی اپنے دو بچوں کے ساتھ اس احتجاجی مظاہرہ میں شامل تھی۔
پير, جنوری 07, 2019 12:21
امام خمینی(رح) کی طاقت کا اقرار
هفته, جنوری 05, 2019 02:39
حضرت امام خمینی (رح) سن 49 ش میں آقا حکیم کی رحلت کے بعد اور اپنی مرجعیت عامہ کے تحقق کے موقع پر حجاج بیت الله الحرام کے نام بہت اہم اور موثر پیغام بھیجا
جمعه, جنوری 04, 2019 10:05
مزاحمت فلسطینی حقوق تک رسائی کا واحد راستہ ہے
جمعرات, جنوری 03, 2019 10:09
شیخ حسین لنکرانی بظاہر انقلابی تھے لیکن ان کی حرکات و سکنات ہمارے لئے مشکوک تھی
بدھ, جنوری 02, 2019 10:04
هفته, دسمبر 29, 2018 10:00
امام خمینی (رح) نے پوری دنیا میں اسلام کے تمام چاہنے والوں کو متحرک کر دیا ہے
جمعرات, دسمبر 27, 2018 01:41