امام خمینی: ہمارا مغربی ممالک سے رابطہ؛ جہاں تک اس کی بات ہے تو ہم ان سے عدالت آمیز رابطہ رکهیں گے نہ تو ان کا ظلم برداشت کریں گے اور نہ ہی ان پر ظلم کریں گے۔
بدھ, اکتوبر 15, 2014 07:42
رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای: ایران میں اسلامی انقلاب کی فتح کا واقعہ جس میں بقول امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے، شمشیر پر خون کو فتح حاصل ہوئی۔
بدھ, اکتوبر 08, 2014 07:43
امام خمینی نے فرمایا: ایران کا اسلامی انقلاب اللہ کے فضل سے پوری دنیا میں پهیل رہا ہے اور انشاء اللہ پهیلے گا، اور شیطانی قوتیں رسوا ہو جائیں گی۔
جمعه, اکتوبر 03, 2014 05:29
اللہ نہ کرے کہ روحانی مقامات اور کمالات پر پہونچنے سے پہلے انسان کی داڑهی اور عمامہ بڑا ہوجائے، جس کی وجہ سے وہ تمام علمی اور معنوی کمالات اور برکات سے پیچهے رہ جاتا ہے جب تک داڑهی میں سفیدی نہیں لگی کچه کرلیں، لوگوں کے توجہ کا مرکز بنے سے پہلے اپنے حال پر فکر کریں۔
جمعرات, ستمبر 04, 2014 05:34
شیعہ اگر مسلمانوں کو وحدت کی دعوت دیتے ہیں اس کی بنیاد تقیہ نہیں ہے بلکہ اس کی بنیاد یہ ہے کہ سچائی کے ساته کہتے ہیں کہ "ہمارا مفاد اس میں ہے کہ اہل سنت کے ساته متحد ہوجاؤں" اور سنیوں سے کہتا ہے کہ دشمنان اسلام سنیوں کے دشمن بهی ہیں اور اتحاد سنیوں کے مفاد میں بهی ہے۔
بدھ, ستمبر 03, 2014 11:39
امام(رہ) فرماتے تهے: «ماہ رمضان خود ایک عظیم کام ہے»۔
جمعرات, جولائی 10, 2014 08:19
رضا خان اپنی بیس سالہ بادشاہت کے دور میں ایران کی زرخیز اراضی کے آدهے حصّے پر قابض ہوا اور سرکاری طور پر ان زمینوں کے ملکیتی حقوق اپنے نام پر منتقل کئے
پير, جون 09, 2014 01:42
پير, جون 09, 2014 01:39