جوہری معاہدے پر دستخط کرنیوالے ممالک اس پر عمل درآمد یقینی بنائیں

جوہری معاہدے پر دستخط کرنیوالے ممالک اس پر عمل درآمد یقینی بنائیں

فوجی کارروائی خلیج فارس میں کسی قسم کا امن و امان نہیں لاسکتی

پير, اکتوبر 07, 2019 10:06

مزید
میں عراق سے فرانس کیسے پہنچا: امام خمینی (رح)

میں عراق سے فرانس کیسے پہنچا: امام خمینی (رح)

میرے لئے مکان کوئی اہمیت نہیں رکھتا میرے لئے جو چیز اہمیت رکھتی ہے وہ شرعی ذمہ داری ہے ہمیں شرعی ذمہ داری کو ادا کرنا چاہیے میں جہاں بھی رہوں اپنی شرعی ذمہ داری پر عمل کروں گا مجھے اس بات کی کوئی فکر نہیں کہ میں کہاں جا رہا ہوں میں جہاں بھی جاوں گا اسلام دفاع اور ظالم کی مذمت کروں گا مجھے کسی کی دھمکیوں کا کوئی خوف نہیں مجھے صرف پانے رب کا ڈر ہے میں ہمیشہ ظالم کے خلاف بولوں گا ہمارے ائمہ اور انبیاء علیھم السلام کی یہی سیرت تھی کہ وہ ظالم کی مذمت اور مظلوم کی حمایت کرتے تھے۔

اتوار, اکتوبر 06, 2019 02:48

مزید
اینٹونی بلیک

اینٹونی بلیک

مغرب کے دانشور اور مصنف

اتوار, اکتوبر 06, 2019 11:33

مزید
جماران میں رہنے کے لئے کیسے راضی ہوے

راوی: حجۃ الاسلام والمسلین محمد علی انصاری

جماران میں رہنے کے لئے کیسے راضی ہوے

شروع شروع میں جب امام خمینی(رح) جماران میں تشریف لاے تھے تو ایک دن فرمایا مجھے نہیں معلوم کہ اس گھر کے مالک راضی ہیں

اتوار, اکتوبر 06, 2019 11:22

مزید
امام حسن مجتبی (ع) کی شہادت

امام حسن مجتبی (ع) کی شہادت

حلم حسنیہ مشہور ہے کیونکہ آنحضرت (ع) کی بردباری اور وسعت صدر اتنا زیادہ تھی کہ آپ کا سب سے بڑا دشمن بھی آپ کی اس فضیلت کو مانتا تھا

اتوار, اکتوبر 06, 2019 10:00

مزید
حضرت امام خمینی (رح) کی عراق سے پیرس ہجرت

حضرت امام خمینی (رح) کی عراق سے پیرس ہجرت

امام خمینی (رح) نے 5/ اکتوبر کو پیرس کے ارادہ سے بغداد کو ترک کردیا اور 6/اکتوبر کو پیرس پہونچ گئے۔

هفته, اکتوبر 05, 2019 09:55

مزید
 آیۃ اللہ سیستانی کو قتل کرنے کی کوشش ناکام، دھشت گرد گروہ گرفتار

آیۃ اللہ سیستانی کو قتل کرنے کی کوشش ناکام، دھشت گرد گروہ گرفتار

نجف اشرف کے گورنر نے اپنے پیغام میں کہا کہ عراق کی خفیہ ایجنسی نت نجف اشرف کے قدیمی بازار سے دھشتگردوں کے ایک گروہ کو گرفتار کیا گیا ہے جو آیۃ اللہ سیستانی کے قتل کی سازش کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ اس انحرافی گروہ کے تمام اعضاء کو قتل کر لیا گیا جو اس وقت عراقی فوج کے زیر حراست ہیں۔

جمعه, اکتوبر 04, 2019 06:55

مزید
رات کو صرف ایک کھیرا کھاتے تھے

رات کو صرف ایک کھیرا کھاتے تھے

رات کو صرف ایک کھیرا کھاتے تھے

جمعه, اکتوبر 04, 2019 11:17

مزید
Page 622 From 1143 < Previous | 621 | 622 | 623 | 624 | 625 | 626 | 627 | 628 | 629 | 630 | Next >